Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سبزیوں کا انقلاب لانے کیلئے جموں و کشمیر ہائی ٹیک راستے پر گامزن

by Online Desk
31 دسمبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

400 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ جے اینڈ کے سبزیوں کے کسانوں کو ہر سال 8000 کروڑ روپے تک دوگنا منافع
جموں و کشمیر میں سبزیوں کے شعبے میں ایک درست فارمنگ مداخلت کے ذریعے ایک بڑی تبدیلی رونما ہو رہی ہے جو سبزیوں کی مجموعی پیداوار کو 3982.50 کروڑ روپے سے دوگنا 8021.25 کروڑ روپے فی سال کر دے گی ۔ یہ مداخلت جو اگلے پانچ برسوں میں محکمہ زراعت ، جموں و کشمیر کے ذریعے کی جائے گی اس میں 420 کروڑ روپے کی لاگت شامل ہو گی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ( اے سی ایس ) ایگریکلچر پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ ( اے پی ڈی ) اتل ڈولو نے کہا کہ ” کمرشل سبزیوں کی کاشت کاری کو ایک اہم ذریعہ کے طور پر شناخت کیا گیا ہے جو کاشتکار برادری کی معاشی خوشحالی حاصل کرنے کیلئے آمدنی میں اضافے کا اہم ذریعہ ہے اور محکمہ زراعت نے مقامی اور غیر ملکی سبزیوں کی تجارتی پیداوار پر بہت زور دیا ہے ۔ “ انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں کے مقابلے میں ایک منفرد فائدہ حاصل ہے کہ وہ سال بھر سبزیوں کی کاشت کر سکتا ہے اور تقریباً ہر سبزی کی فصل کو اگائے جا سکتا ہے بشمول غیر ملکی فصلوں کی جن کی بہت زیادہ مانگ ہے اور جس کی برآمدی صلاحیت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ” کھلی اور ہائی ٹیک پروٹیکٹڈ کاشت کے تحت سبزیوں /غیر ملکی سبزیوں کا فروغ “ ان 29 منصوبوں میں سے ایک ہے جسے جموں و کشمیر انتظامیہ نے زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کی ہمہ گیر ترقی کیلئے یو ٹی سطح کی اعلیٰ کمیٹی کی سفارش کے بعد منظوری دی تھی ۔ جموں و کشمیر کے یو ٹی اس باوقار کمیٹی کی سربراہی ڈاکٹر منگلا رائے سابق ڈی جی آئی سی اے آر کر رہی ہیں اور اس میں زراعت، منصوبہ بندی ، شماریات جیسے شری اشوک دلوائی ، سی ای او این آر اے اے ، ڈاکٹر پی کے جوشی سیکرٹری این اے اے ایس ، ڈاکٹر پربھات کمار ہارٹیکلچر کمشنر ایم او اے اینڈ ایف ڈبلیو ، ڈاکٹر ایچ ایس گپتا ، سابق ڈائریکٹر آئی اے آر آئی ، مسٹر اتل ڈولو آئی اے ایس فائنانشل کمشنر ( ایڈیشنل چیف سیکرٹری ) اے پی ڈی کے علاوہ یو ٹی کی دونوں ایگریکلچر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اور انتظامیہ کے شعبے میں دیگر نامور شخصیات ہیں۔ سکاسٹ کے سے ڈاکٹر خورشید حسین اسسٹنٹ پروفیسر ویجیٹیبل سائنسز جنہوں نے پراجیکٹ پروپوزل کا مسودہ تیار کیا ، نے کہا کہ سبزیوں کی گھریلو پیداوار عوام کو تازہ اور غذائت کے لحاظ سے اعلیٰ ترین سبزیوں کو موجودہ مہنگی قیمتوں کے مقابلے سستے داموں دستیاب کرنے کی 5000 ہیکٹر کے خالص زبردست گنجائش فراہم کرتی ہے ۔ یہ پروجیکٹ ڈیزائن ، مینوفیکچرنگ اور آٹو میشن کے ساتھ نئے اور بہتر علاقائی مخصوص ٹیکنالوجی کے ڈھانچے کے قیام کے ذریعے سبزیوں کی کاشت کو تیز کرنے کا بھی کام کرتا ہے ۔ محکمہ زراعت سکاسٹ کشمیر کے ساتھ مل کر اس پروجیکٹ کو نافذ کرے گا جس کا مقصد جموں و کشمیر میں سبزیوں کے خسارے کے بڑھتے ہوئے مسئلے کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ قیمت کی غیر ملکی اشیاءکی برآمد پر توجہ مرکوز کرنے کے علاوہ مقامی سیاحتی صنعت کو سپورٹ کرنا ہے جہاں ایسی سبزیوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
عید گاہ سرینگر اور لتر پلوامہ میں دو غیر ریاستی باشندوں پر اندھا دھند فائرنگ ، دونوں کی موت

 گزشتہ 20 سالوں میں دنیا بھر میں تقریباً 1700 صحافی مارے گئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ، عام آدمی پریشان
تازہ ترین خبریں

سبزیوں کا انقلاب لانے کیلئے جموں و کشمیر ہائی ٹیک راستے پر گامزن

31 دسمبر 2022
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d