Daily Aftab
13 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 اسرو نے پچھلے 5سال  میں 19 ملکو ں کے 177 بیرونی سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کئے ۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

by Online Desk
15 دسمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔ 15؍ دسمبر/سائنس  اور ٹکنالوجی ،زمینی سائنس کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج)ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا ہے کہ اسرو  نے پچھلے  5 برسو ں  کے دوران  اپنے  تجارتی شعبے کے ذریعہ  19  ملکوں سے تعلق رکھنے والے 177 بیرونی سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کئے ہیں۔راجیہ سبھا میں  ایک سوال کا تحریر ی  جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے  کہا کہ جنوری  2018 سے نومبر  2022 تک   اسرو نے آسٹریلیا ، برازیل  ،کنیڈا  ، کولمبیا ،فن لینڈ ، فرانس  ،اسرائیل ، اٹلی ، جاپان ، لتھوینیا ، لگژمبرگ ، ملیشیا ، نیدر لینڈ ،  جمہوریہ کوریا،سنگاپور ،اسپین ،سویٹزر لینڈ ، برطانیہ اور امریکہ جیسے ملکوں  سے تعلق رکھنے والے 177 بیرونی سیٹلائٹ کو  تجارتی معاہدے کے تحت  پی ایس ایل وی اور  جی ایس ایل وی – ایم کے 3کے ذریعہ  کامیابی سے لانچ کیا ہے۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ  نے بتایا کہ جنوری  2018 سے  نومبر  2022 کے دوران   ان 177 بیرونی سیٹلائٹس   کو لانچ کرکے  تقریباََ 94 ملین  امریکی ڈالر   اور 46 ملین یور و   کا زر مبادلہ حاصل کیا گیا ہے۔خلاء سے متعلق اصلاحات کے موضوع  پر   ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ اس سیکٹر میں   جون  2020 میں  بڑی اصلاحات  کا اعلان کیا گیا تھا ،جس کا مقصد  اس سیکٹر میں  غیر سرکاری اداروں  کی شرکت کو بڑھانا  اور خلائی سرگرمیوں  کے لئے ایک تجارتی طریقہ کار  تیار کرنا ہے   اور یہ سارے اقدامات عالمی خَلائی معیشت میں  ملک کی حصہ داری  کو بڑھانا  ہے ۔ان اصلاحات کا نتیجہ ایل وی ایم 3 کے ذریعہ 36 ون ویب سیٹلائٹس  کالانچ اور حال ہی میں  ایک بھارتی پرائیویٹ ادارے   میسرز  اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے ذریعہ   ذیلی مدار   کے لئے لانچ  کی شکل میں  سامنے ا؁ٓیا ہے جو اپنی نوعیت کا پہلا لانچ تھا۔اس کے علاوہ  شروع سے آخر تک خلائی سرگرمیوں میں غیرسرکاری اداروں   کے فروغ اور امداد کے لئے ‘ ان –اسپیس ’ نامی سنگل ونڈو ایجنسی کے قیام سے  اسٹارٹ اپ برادری میں  شاندار دلچسپی ظاہرہوئی ہے اور اب تک ‘ان-اسپیس ’ ڈجیٹل پلیٹ فارم  پر 111 اسپیس اسٹارٹ اپس  کا اندراج کیا جاچکا ہے۔پچھلے 5 برسوں کے دوران  حکومت نے  خلائی پروگرام کو مستحکم کرنے اور اسے  نئی اونچائیوں تک  پہنچانے کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں۔ خلائی نظاموںکی تیاری اور استعمال میں  قابل قدر پیش رفت حاصل کی گئی ہے ، جو  زمینی مشاہدے ،سیٹلائٹ  مواصلات  اور خلائی سائنس   کو فائدہ  پہنچا رہے ہیں۔ اس عرصے کے دوران  آپریشنل  لانچ گاڑیوں   کی کامیاب پروازوں  ، ان کی تیاری اور استعمال  اور مستقبل کی  لانچ گاڑیوں کے لئے  اہم ٹکنالوجی  عناصر  کی جانچ  وغیرہ  کی گئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں وکشمیر میں ہر ماہ ایک لاکھ دس ہزار کے قریب نئی گاڑیوں کے رجسٹریشن کاانکشاف

جموں وکشمیر میں ہر ماہ ایک لاکھ دس ہزار کے قریب نئی گاڑیوں کے رجسٹریشن کاانکشاف

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 اسرو نے پچھلے 5سال  میں 19 ملکو ں کے 177 بیرونی سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کئے ۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 اسرو نے پچھلے 5سال  میں 19 ملکو ں کے 177 بیرونی سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کئے ۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

15 دسمبر 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ مادہ برآمد
تازہ ترین خبریں

شاپنگ کمپلیکس میں آگ کی واردات میں ایک شخص کی موت کا معاملہ 

15 مارچ 2024
لائن آف کنٹرول پر اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی بڑی کوشش ،تین ملی ٹنٹ ہلاک
تازہ ترین خبریں

سرحدوں پر حالات پوری طرح سے قابو میں
دراندازی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی خاطر فوج کوشاں /آئی جی بی ایس ایف

30 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d