Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آنے والے انتخابات میں لوگوں کی شرکت ناگزیر

by Online Desk
14 دسمبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دفعہ370کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں ہمارا کیس مضبوط/عمر عبداللہ
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بدھ کے روز کہا کہ جموں وکشمیر میں اس وقت ایک تشویشناک صورتحال ہے، جہاں دیکھو ظلم، جہاں دیکھو دھوکہ، جہاں دیکھو ناانصافی۔ لوگوں کے ساتھ بڑے بڑے وعدے تو کئے جاتے ہیں لیکن ان وعدوں پر کہیں عمل نہیں ہوتانیز یہاںکے عوام پر ایک ایسا افسرشاہی نظام مسلط کیا گیا جن کا بس چلے تو یہاں کبھی الیکشن کا انعقاد ہی نہیں ہونے دیں گے۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے ناب صدنے جنوبی کشمیرکے 3روزہ دورے کے دوسرے دن عوامی اجتماعات سے خطاب کے دوران کیا ۔عمر عبداللہ نے اپنے خطاب میں کہاکہ نیشنل کانفرنس نے جو تمام حلقہ انتخابات میں اپنے ورکروں کیساتھ ملاقات کا سلسلہ جاری رکھا ہے اس کا تعلق الیکشن کے ساتھ نہیں، الیکشن کب ہونگے، ہونگے بھی یا نہیں ہونگے ہمیں اس بارے میں کوئی معلوما ت نہیں ہیں۔ ہم ان اجتماعات کے ذریعے اپنے ورکروں سے کچھ سننے اور کچھ سننانے کیلئے آئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اگر بھاجپا والوں کو اس بات کا یقین ہوتا کہ جموںوکشمیر میں اُن کی پوزیشن اچھی ہے تو یہاں کب کے الیکشن منعقد ہوگئے ہوتے۔ ان لوگوں نے یہاں نئی حدبندی کروائی اور ان کو لگتا ہے وہ آگے نکل جائیں گے لیکن ایسا کچھ نہیں ہوگا، جس طرح سے ان کیلئے نئی دلی میں نئی حدبندی اور ریزرویشن کام نہیں آئی یہاں بھی ان کی حالت ویسی ہی ہوگی۔ 5اگست2019کے بعد نہ صرف کشمیر میں بلکہ جموں میں بھی لوگ اُن کیخلاف ہیں اور اس انتظار میں ہیں کہ کب موقعہ ملے گا کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے اس ظلم کا حساب کتاب واپس لیں۔ این سی نائب صدر نے کہا کہ ابھی میرے ساتھی ڈاکٹر بشیر احمد ویری نے اپنی تقریر میں کہا کہ ہماری سیکورٹی چھینی گئی، ہمارے رہائشی سہولیات واپس لی گئیں اور ہمیں کہیں آنے جانے کی اجازت نہیں، آخر ہم نے کیا گناہ کیاہے؟،”بشیر صاحب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ کا گناہ کیا ہے، شائد اللہ کی نظروں میں آپ گنہگار نہیںلیکن حکمرانوں کی نظروں میں آپ سے بڑا گنہگار کوئی نہیں کیونکہ آپ اُن کی ہاں میں ہاں نہیں ملاتے ہیں، آپ نے جموںوکشمیر کے ساتھ 5اگست2019کو ہوئی ناانصافی، دھوکے اور لوٹ پر مہر نہیں لگائی، آپ نے اس اقدام کیخلاف عدالت میں مقدمہ کیا ہے، آپ ان کی تعریف نہیں کرتے ہیں، آپ لیفٹنٹ گورنر کے پاس چاپلوسی کرنے نہیں جاتے ہیں، آپ کو کیا سیکورٹی ملے گی؟اگر آپ کو سیکورٹی چاہئے تو اُن کیساتھ دوستی کرلیجئے آپ کو سیکورٹی مل جائیگی لیکن پھر لوگ آپ کیساتھ دوستی نہیں کریں گے۔آپ اے ٹیم، بی ٹیم یا سی ٹیم میں جاﺅ،آپ کو گاڑی، بنگلہ، سیکورٹی اور لیفٹنٹ گورنر سے تصویر کھنچوانے کا موقع بھی ملے گا، اب تو ای ٹیم بھی بن گئی ہے آپ وہاں بھی جاسکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کو لوگوں کا پیار چاہئے،آپ چاہتے ہیں لوگ آپ کی واقعی عزت کریں،تو پھر آپ ان چیزوں کے پیچھے مت بھاگئے، بچانے والا اللہ ہے، جب لوگ آپ کے ساتھ ہونگے اور آپ نے اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھاما ہوگا تو یہ آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔“

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
گود لیے گئے 200 بچوں کو واپس لیا گیا

گود لیے گئے 200 بچوں کو واپس لیا گیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دفعہ 370کی منسوخی بھاجپا کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہو رہی ہے /عمر عبدا ﷲ
تازہ ترین خبریں

آنے والے انتخابات میں لوگوں کی شرکت ناگزیر

14 دسمبر 2022
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d