Daily Aftab
8 جولائی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کھنموہ ، سرینگر کا وسیع دورہ کیا

by Online Desk
18 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر میں مرکزی وزراءکی عوامی رسائی کے ایک حصے کے طور پر مرکزی وزیر مملکت وزیر اعظم آفس ( پی ایم او ) ، سائینس اور ٹیکنالوجی ، ارتھ سائینسز اور خلائی ٹیکنالوجی ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج ضلع سرینگر کے علاقہ کھنموہ کا وسیع دورہ کیا ۔ وزیر کے ساتھ لفٹینٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان، پرنسپل سیکرٹری سائینس اینڈ ٹیکنالوجی آلوک کمار ، ڈپٹی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد ، پرنسپل جی ایم سی ڈاکٹر سمعیہ راشد اور مختلف محکموں کے دیگر متعلقہ افسران بھی تھے ۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ڈی آر ڈی او ہسپتال کھنموہ کا دورہ کیا اور وہاں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کا معائینہ کیا ۔ وزیر نے ہسپتال کا تفصیلی چکر لگایا اور مریضوں کے داخلے اور ان مریضوں کی حالت کے بارے میں دریافت کیا جو اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ اس موقع پر ایم او ایس نے پرنسپل جی ایم سی اور ڈی سی سرینگر سے کہا کہ وہ ہسپتال میں ایک ڈائیلسیس سنٹر قائم کریں جس کے ساتھ سینٹر کو آسانی سے چلانے کیلئے ڈاکٹروں اور ٹیکنیشنوں کی مطلوبہ تعداد موجود ہو ۔ دریں اثنا ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے انڈسٹریل اسٹیٹ سڈکو ون کا دورہ کیا اور ڈی ڈی سی ممبران ، بی ڈی سی ممبران ، سرپنچوں ، پنچوں اور مختلف صنعتی ایسوسی ایشنوں جیسے انڈسٹریل ایسوسی ایشن کھنموہ ، اسٹون کواری ایسوسی ایشن ، خاتون انٹرپرنیورز ایسوسی ایشن ، ایس ایچ جی ممبران اور بڑی تعداد کے ساتھ مقامی لوگوں کے ساتھ طویل بات چیت کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قابل قیادت میں کام کی ثقافت بدل گئی ہے اور ترقی کی حرکیات میں بہتری آئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

5 دنوں میں 93ہزار سے زائد یاتریوں کی آمدتعداد 1لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان

پولیس سربراہ کا دورہ بال تل

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

اسی بارے میں

بال تل یاتریوں کے دوقافلے امرناتھ یاتراکی جانب روانہ ہوئے
تازہ ترین خبریں

5 دنوں میں 93ہزار سے زائد یاتریوں کی آمدتعداد 1لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان

08 جولائی 2025
پولیس سربراہ کا دورہ بال تل
تازہ ترین خبریں

پولیس سربراہ کا دورہ بال تل

08 جولائی 2025
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

08 جولائی 2025
مساجد کو صرف عبادت گاہوں تک محدود نہ رکھا جائے
تازہ ترین خبریں

مساجد کو صرف عبادت گاہوں تک محدود نہ رکھا جائے

08 جولائی 2025
گڈکری ، نقوی ، گری راج سمیت 6 مزید وزراءجموں و کشمیر کا دورہ کریں گے
تازہ ترین خبریں

ٹرانسپورٹ ملک میں 40 فیصد آلودگی کے لئے ذمہ دار: نتن گڈکری

08 جولائی 2025
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم مودی کی برازیل کے صدر کیساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری کو وسیع کرنے پر بات چیت

08 جولائی 2025
چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی
تازہ ترین خبریں

چین کی جانب سے تائیوان آبنائے پرواز کے نئے راستے کے آغاز کے بعد امریکہ نے بات چیت پر زور دیا

08 جولائی 2025
حج 2022 کیلئے مرکزی حج کمیٹی کو صرف 92 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں
تازہ ترین خبریں

بھارتی حج کمیٹی نے، حج 2026 کے لئے درخواست کا عمل شروع کردیا

08 جولائی 2025
آﺅاسکول چلیں ہم !وادی میں 02مارچ سے ہوگا درس و تدریس کا عمل دوبارہ بحال
تازہ ترین خبریں

وادی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، گرمائی تعطیلات کے بعد اسکول آج سے دوبارہ کھل گئے

08 جولائی 2025
Next Post
ناشری ٹنل کے اندر اورکٹھوعہ میں سڑک حادثات،ماں بیٹے سمیت 4افراد لقمہ اجل

گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ماں بیٹی لقمہ اجل باپ زخمی

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

5 دنوں میں 93ہزار سے زائد یاتریوں کی آمدتعداد 1لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان

پولیس سربراہ کا دورہ بال تل

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کھنموہ ، سرینگر کا وسیع دورہ کیا

18 ستمبر 2021
اپنے آدھار کو دھوکہ دہی اورغلط استعمال سے بچائیں
ادارتی

آیوشمان ہیلتھ کارڈ کی اہمیت اور افادیت

24 دسمبر 2023
یوم عاشورہ کی فضیلت
ادارتی

یوم عاشورہ کی فضیلت

28 جولائی 2023
اننت ناگ میں 3 مارچ کو 1 لاکھ 43 ہزار 5 سو 54بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائےں کے
تازہ ترین خبریں

اننت ناگ میں 3 مارچ کو 1 لاکھ 43 ہزار 5 سو 54بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائےں کے

02 مارچ 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d