Daily Aftab
2 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ترکی میں خواتین پر تشدد کیخلاف ریلی

by Online Desk
27 نومبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا
انکرہ: ۷۲ نومبر (ایجنسیز) ترکی کے شہر استنبول میں خواتین کےخلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی گئی، پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ استنبول میں تکسیم اسکوائر پر خواتین پر تشدد کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ استنبول میں احتجاج کے دوران پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے مظاہرین کو ریلی نکالنے سے روکنے کی کوشش کی جبکہ سڑکوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا گیا، احتجاج کے دوران مظاہرین نے بینر اٹھا رکھے تھے جس میں لکھا تھا کہ ’رکاوٹیں قاتلوں کے لیے، خواتین کے لیے نہیں‘۔ خواتین پر تشدد کے خلاف ریلی ’25 نومبر پلیٹ فارم‘ کی جانب سے منعقد کی گئی جس میں سینکڑوں خواتین نے سڑکوں پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ترک اور کرد زبان میں ’عورت، زندگی، آزادی‘ کے نعرے لگائے اور ایران میں ہونے والے مظاہروں میں خواتین کے حق کے لیے آواز اٹھائی۔ ترکی میں ایرانی تارکین وطن بڑی تعداد میں موجود ہیں، سال 2021 میں ایرانی تارکین وطن کی تعداد ایک لاکھ 20 ہزار تھی۔ مظاہرین نے بینر اٹھاتے ہوئے نعرے لگائے کہ ہم اپنی آزادی کے لیے خاموش نہیں رہ سکتے، ہم اپنی جانوں کا نظرانہ نہیں دیں گے، ہم پدرانہ ریاستی تشدد کے سامنے نہیں جھکیں گے۔’ ’25 نومبر پلیٹ فارم‘ کی رکن یسیم توکل نے کہا کہ پولیس ان لوگوں کے خلاف مداخلت نہیں کرتی جو عورتوں پر ظلم ، تشدد اور قتل میں ملوث ہیں، پولیس نے سیکیورٹی کے بہانے تکسیم کی طرف جانے والی تمام سڑکوں کو بند کر دیا ہے’۔ ترکی میں عوامی مظاہروں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کے خلاف خواتین اور ایل جی بی ٹی تحریک کی شکل میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کررہے ہیں

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
شہر سرینگر کا مشہور بازار ”سنڈے مارکیٹ“ کھل گیا

کئی ہفتوں کے بعد سنڈے مارکیٹ کی رونقیں دوبارہ بحال

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

خواتین پر تشدد کےخلاف ترکی میں ریلی، درجنوں مظاہرین گرفتار
تازہ ترین خبریں

ترکی میں خواتین پر تشدد کیخلاف ریلی

27 نومبر 2022
نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے دیا استعفیٰ
تازہ ترین خبریں

نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے دیا استعفیٰ

28 ستمبر 2021
سپریم کورٹ ترنمول کی عرضی پر سماعت کیلئے راضی
قومی

منی پور تشدد کو مزید بھڑکانے کا الزامسپریم کورٹ ای جی آئی کی عرضی پر سماعت کیلئے رضامند

06 ستمبر 2023
دھرمیندر پردھان نے مشرقی ہندوستان میں برآمدات اور صنعتی ترقی پر زور دیا
تازہ ترین خبریں

دھرمیندر پردھان نے مشرقی ہندوستان میں برآمدات اور صنعتی ترقی پر زور دیا

20 اگست 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d