Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

غزہ میں 21 افراد کی نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر

by Online Desk
19 نومبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

میتوں کو فلسطینی پرچم میں لپیٹ کر نماز جنازہ کیلئے قریب مسجد میں لایا گیا
غزہ:۹۱ نومبر (ایجنسیز) فلسطین کے شہر غزہ میں عمارت میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے 7 بچوں سمیت 21 افراد کی نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے جبکہ عوام کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔ گزشتہ روز، ایک رشتے دار کی وطن واپسی کے موقع پر جشن کے دوران عمارت میں آگ لگنے سے 7 بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ مرنے والوں میں زیادہ تر کا تعلق ابو ریعہ خاندان سے تھا، ان کی میتوں کو فلسطینی پرچم میں لپیٹ کر نماز جنازہ کے لیے قریب مسجد میں لایا گیا جس کے بعد انہیں جبلیہ پناہ گزین کیمپ کے مشرق میں واقع شہدا قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ 2007 سے غزہ کی پٹی پر حکومت کرنے والے حماس گروپ کی جانب سے جاں بحق افراد کی فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی گئی۔ غزہ پٹی کے 8 پناہ گزین کیمپوں میں سے ایک شمال میں واقع جبالیہ مہاجر کیمپ میں 4 منزلہ عمارت میں پارٹی کے دوران آگ لگ گئی تھی جس پر قابو پانے میں فائر فائٹرز کو ایک گھنٹے سے زیادہ کا وقت لگا، غزہ دنیا کے گنجان آباد ترین علاقوں میں سے ایک ہے جہاں بہت کم رقبے پر 23 لاکھ افراد رہائش پذیر ہیں۔ قبیلے کے سربراہ ابو احمد ابو ریعہ نے کہا کہ آگ کیسے اور کیوں لگی اس کے بارے میں تفصیلات ابھی تک واضح نہیں ہیں کیونکہ کوئی زندہ نہیں بچا تھا۔

شہری ابو ریعہ نے وہاں موجود لوگوں کو غمزہ لہجے میں بتایا کہ باپ، بچے اور اس کے پوتوں میں سے کوئی زندہ نہیں بچا کہ بتائے کہ کیا ہوا، حادثہ کیسے ہوا۔ غزہ کی وزارت داخلہ نے کہا کہ اس نے اس واقعے کی تحقیقات کی ہیں جس سے معلوم ہوا ہے کہ عماعت میں بڑی مقدار میں مٹی کا ذخیرہ کیا گیا تھا جس سے ممکنہ طور پر آگ بھڑک اٹھی اور فوری طور پر عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے حادثے کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے جمعہ کو یوم سوگ کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا۔ کئی عرب ریاستوں، اقوام متحدہ اور یورپی یونین نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ فلسطینی حکام نے کہا کہ غزہ پر تقریباً 15 سال کی طویل ناکہ بندی نے معیشت کو مفلوج کر دیا ہے اور وادی کے سول ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کی صلاحیت خاص طور پر بلند و بالا عمارتوں میں آگ سے لڑنے کے لیے محکمے کو اپ گریڈ کرنے کی کوششوں کو سخت متاثر کیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یوکرین تنازع کو پرامن طور پر حل کرنے کیلئے سفارتی کوششیں جاری

یوکرین کیخلاف 10 روسی جنگی قیدیوں کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا الزام

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

غزہ میں 21 افراد کی نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر
تازہ ترین خبریں

غزہ میں 21 افراد کی نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر

19 نومبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
جموں و کشمیرمیں ڈینگی معاملات کی تعداد میں اضافہ
جموں و کشمیر

جموں کشمیر میں ڈینگی کے ڈنک سے کوئی راحت نہیں

22 اکتوبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d