Daily Aftab
22 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بارہ ریاستوں میں کورونا کے معاملوں میں اضافہ

by Online Desk
12 نومبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

5مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد 530528 تک پہنچ گئی
نئی دہلی، 10 نومبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نو ریاستوں اور تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس وبا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے اور اسی عرصے میں دیگر ریاستوں اور خطوں میں کورونا کے معاملات میں کمی آئی ہے ۔ خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت صحت نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.79 کروڑ ویکسین لگائی گئیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس وبا کے 830 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ ہی اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 4,46,65,643 ہو گئی ہے ۔وزارت نے کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا سے پانچ مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد 5,30,528 تک پہنچ گئی ہے اور اموات کی شرح 1.19 فیصد ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیرالہ میں کورونا کے 16 معاملوں کی کمی کے بعد ایکٹو کیسز 2457 رہ گئے ہیں اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 67,50,183 ہو گئی ہے اور اس دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے سے اموات کی تعداد 71,430 پر برقرار ہیں جبکہ کرناٹک میں کووڈ 19 انفیکشن کے 15 کیسوں میں اضافے سے کیسوں کی کل تعداد بڑھ کر 1,858 ہو گئی ہے اور اب تک 40,28,113 لوگ اس وبا سے نجات پا چکے ہیں اور اس عرصے میں ایک مریض کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 40,301 تک پہنچ گئی ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر میں کووڈ-19 انفیکشن کے 55 کیسز کم ہو کر 1,169 رہ گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 79,84,581 ہو گئی ہے اور اسی عرصے میں اس وبا سے دو مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 1,48,400 ہو گئی ہے ۔اسی مدت میں میزورم میں 17 ایکٹو کیسز بڑھ کر 48 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی کل تعداد بڑھ کر 2,38,135 ہو گئی ہے اور ایک مریض کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 726 ہو گئی ہے ۔ قومی راجدھانی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 25 معاملات کی کمی کے بعد ریاست میں ایکٹو کیسز کم ہو کر 182 رہ گئے ہیں اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 19,80,014 ہو گئی ہے ۔اس دوران ایک مریض کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 2,65,14 ہوگئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرینگر میں پھر رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ ، درجہ حرارت منفی 1.2ڈگری درج

سنچر کوخطہ پیرپنچال کے آرپارموسم خشک وخوشگوار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
تازہ ترین خبریں

بارہ ریاستوں میں کورونا کے معاملوں میں اضافہ

12 نومبر 2022
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز

18 اگست 2023
سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا
تازہ ترین خبریں

سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا

02 ستمبر 2023
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر

13 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d