Daily Aftab
21 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چالیس دیہات کا کنٹرول روس کے قبضے سے واپس لینے کا دعویٰ

by Online Desk
11 نومبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یوکرین کے جھنڈے اپنی اصل جگہ پر واپس لگانے کا دفاعی آپریشن کامیاب ہوگیا : زیلنسکی
کیف: ۱۱ نومبر (ایجنسیز) یوکرین کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی افواج نے ملک کے جنوب میں 40 دیہات اور قصبوں کا کنٹرول واپس سنبھال لیا ہے۔ یہ دعویٰ روس کی جانب سے یوکرین کے تزویراتی اعتبار سے اہم شہر خیرسن سے اپنی افواج کو نکالنے کے اعلان کے بعد کیا گیا۔ قوم سے روزانہ کے خطاب میں صدر ولادومیر زیلنسکی نے کہا کہ ’آج ہمارے پاس جنوب سے اچھی خبریں ہیں۔ یوکرین کے جھنڈے اپنی اصل جگہ پر واپس لگانے کا دفاعی آپریشن پہلے ہی درجنوں مقامات پر کامیاب ہو چکا ہے۔‘ صدر زیلنسکی نے بتایا کہ 41 علاقوں کو روس سے ’آزاد‘ کرا لیا گیا ہے۔ قبل ازیں روس نے اپنے فوجیوں کو جنوبی یوکرین کے شہر خیرسن کے نزدیکی محاذ سے پیچھے ہٹنے کا حکم دیا تھا۔ روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے بدھ کو اعلان کیا تھا کہ روسی افواج خیرسن کے قریب دریائے دنیپرو کے مغربی کنارے سے پیچھے ہٹ جائیں گی جو جنگ میں ایک اہم موڑ ہو سکتا ہے۔ خیرسن شہر وہ واحد علاقائی دارالحکومت ہے جس پر روس نے حملے کے بعد قبضہ کیا تھا اور یہ یوکرین کے جوابی حملے کا مرکز رہا ہے۔ یہ شہر جزیرہ نما کریمیا تک جانے والے واحد زمینی راستے کو کنٹرول کرتا ہے جس نے روس سے 2014 میں الحاق کیا تھا۔ ادھر امریکہ نے یوکرین کیلئے 40 کروڑ ڈالر کی سکیورٹی امداد کے پیکیج کا اعلان کیا ہے جس میں دفاعی نظام اور زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل شامل ہیں۔ حالیہ دنوں میں روس نے یوکرین میں بڑے پیمانے پر فضائی حملوں میں اہم عمارتوں اور پ±لوں کو نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ڈپٹی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے صحافیوں کو بتایا کہ ’روس کے فضائی حملوں میں شہری اور اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کے بعد یوکرین کے لیے اضافی فضائی دفاعی صلاحیت بہت ضروری ہے۔‘ امریکہ کے یوکرین کے لیے دفاعی پیکیج میں چار مختصر رینج کے ’موبائل اوینجر ایئر ڈیفنس سسٹم‘ اور سٹنگر میزائل شامل ہیں۔ میزائل کو گرانے والا یہ دفاعی نظام پہلی بار یوکرین کو فراہم کیا جا رہا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وسط مدتی انتخابات میں ری پبلیکنز پارٹی نے برتری حاصل کرلی

وسط مدتی انتخابات میں ری پبلیکنز پارٹی نے برتری حاصل کرلی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
تازہ ترین خبریں

چالیس دیہات کا کنٹرول روس کے قبضے سے واپس لینے کا دعویٰ

11 نومبر 2022
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز

18 اگست 2023
سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا
تازہ ترین خبریں

سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا

02 ستمبر 2023
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر

13 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d