Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر جلد ہی ملک کے دیگر ریاستوں کےلئے ماڈل بن کر اُبھرے گا

by Online Desk
06 نومبر 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بھاجپا سرکار نے جموں کشمیر کے حوالے سے جو کہا تھا اس کو پورا کرکے دکھایا ۔ مودی
کشمیر کو ملک کا جنت بنانے کےلئے سرکار کوششیں کررہی ہے ۔ وزیر اعظم

سرینگر/06 نومبر/سی این آئی//وزیر اعظم نریندری مودی نے گجرات میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی سرکار نے جموں کشمیر کے حوالے سے ایک ایسا فیصلہ کیا جس کی ستر سالوں سے کسی نے کرنے کی ہمت نہیں دکھائی تھی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جموںکشمیر کو بھارت کے ساتھ مکمل کرلیاگیا ہے کیوں کہ ہمارے پہلے کے نیتاﺅں نے اس مسئلے کو لٹکائے رکھا تھا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جموں کشمیر بہت جلد ملک کےلئے نمونہ بن کر اُبھرے گا۔ گجرات کے لوگوں سے مخاطب ہوکر انہوںنے کہا کہ کاشمیر کے حوالے سے جو ہم نے وعدے کئے تھے کیا ہم نے پورئے کئے کہ نہیں ۔ ہم نے فروری 2019میں ہوئے پلوامہ حملے کا بدلہ لیا کہ نہیں ۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ بھاجپا کے حق میں ووٹ دینا ملک کی ترقی اور خود انحصاری کی بنیاد ڈالناہے ۔ سی این آئی کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی گزشتہ روز گجرات کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے اتوار کے روز ایک بڑی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر اب بھارت کا مکمل حصہ بن چکا ہے ۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے جو انتخابی منشور میں کشمیر کے حوالے سے جو بات کہی تھی وہ پوری کردی ۔ رام مندر اور دیگر معاملوں کو نپٹایا گیا ۔ 182 سیٹوں والی گجرات اسمبلی کے انتخابات اس بار دو مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں یکم دسمبر اور دوسرے مرحلے میں 5 دسمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ساتھ ہی ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔نتیجہ کے ساتھ 8 دسمبر کو کیا جائے گا. گجرات میں کل 182 سیٹیں ہیں اور اکثریت کا نشان 92 ہے۔ 182 اسمبلی حلقوں میں سے 13 درج فہرست ذات کے امیدواروں کے لیے اور 27 اسمبلی سیٹیں درج فہرست قبائل کے امیدواروں کے لیے محفوظ ہیں۔آپ کو بتاتے چلیں کہ گجرات اسمبلی انتخابات کو لے کر تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔ کانگریس نے بھی 43 سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس امیدواروں کی فہرست میں کون اہم ہے۔یہ چہرے پوربندر سے ارجن موڈھواڈیا اور گھاٹلوڈیا سے امی یاگنک ہیں جنہیں کانگریس نے میدان میں اتارا ہے۔ اس کے ساتھ اکوٹہ سے رتوک جوشی، راو ¿پورہ سے سنجے پٹیل اور گاندھی دھام سے بھرت وی سولنکی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔بی جے پی کی پہلی فہرست 13 نومبر، دوسری 16 نومبر کو جاری کی جائے گی۔بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست کا اعلان 10 سے 12 نومبر تک ہونے کا امکان ہے۔ گاندھی نگر کے کملم میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی کے ریاستی صدر سی آر پاٹل کی قیادت میں امیدواروں کے انتخاب کے لیے میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں پارٹی کے سرکردہ لیڈران بشمول سی ایم بھوپیندر پٹیل، سابق سی ایم وجے روپانی، سابق ڈپٹی سی ایم نتن پٹیل، سابق وزیر بھوپیندر سنگھ چوڈاسما، وزیر مملکت برائے داخلہ ہرش سنگھوی، مرکزی وزیر پرشوتم روپالا موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post

کپواڑہ میں پولیس آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے فوت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہم نے پچھلی حکومتوں کی سچائی پوری ایمانداری کے ساتھ ملک کے سامنے رکھی
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر جلد ہی ملک کے دیگر ریاستوں کےلئے ماڈل بن کر اُبھرے گا

06 نومبر 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
ادارتی

(انسانی بستیوں پر جنگلی درندوں کی یلغار)

10 اکتوبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d