Daily Aftab
22 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کورونا کے 2112 نئے معاملے درج

by Online Desk
22 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر مجموعی طور سے 44640728 ہو گئی
نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 2,112 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر مجموعی طور سے 4,46,40,728 ہو گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود نے ہفتہ کو بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب 19 کروڑ 53 لاکھ 88 ہزار 326 ویکسین دی گئی ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,102 افراد کووڈ-19 انفیکشن سے پاک ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4,40,87,748 ہو گئی ہے اور صحت کی شرح 98.76 فیصد ہے ۔ وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا سے دو مریضوں کی موت ہوئی ہے جس کے بعد اموات کی تعداد 5,28,957 تک پہنچ گئی ہے ۔ شرح اموات 1.19 فیصد ہے ۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں کیرالہ میں بھی متاثرہ افراد کی تعداد 153 فعال معاملوں میں کمی کے ساتھ 4,170 پر آگئی ہے ۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 67,43,611 ہوگئی ہے ۔ اسی عرصے میں مرنے والوں کی تعداد 71,322 ہے ۔ اسی عرصے میں قومی راجدھانی میں بھی متاثرہ افراد کی تعداد 16 فعال معاملوں میں کمی کی وجہ سے 460 تک پہنچ گئی ہے ۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1978476 ہوگئی ہے ۔ اسی عرصے میں مرنے والوں کی تعداد 26,506 ہے ۔ کرناٹک میں کووڈ-19 انفیکشن کے 500 معاملے کم ہو کر 2,424 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 40,24,873 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 40,295 ہے ۔ مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 83 معاملوں میں کمی کے ساتھ ہی ریاست میں ایکٹو معاملے کم ہو کر 2,567 ہو گئے ہیں اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 79,78,562 ہو گئی ہے ۔ مرنے والوں کی تعداد 1,48,378 ہے ۔ مغربی بنگال میں کورونا وبا کے ایک معاملے کے بڑھنے کے ساتھ ہی ریاست میں ایکٹو معاملوں کی تعداد بڑھ کر 1418 ہو گئی ہے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ریلائنس جیونے 22 سال پرانی بی ایس این ایل کو مات دی

جیو نے ٹرو5 جی وائی فائی خدمات کا آغاز کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں 2600 کے قریب کورونا کے یومیہ معاملے
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا کے 2112 نئے معاملے درج

22 اکتوبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d