Daily Aftab
22 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جیو نے ٹرو5 جی وائی فائی خدمات کا آغاز کیا

by Online Desk
22 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تعلیمی اداروں، مذہبی مقامات، ریلوے اسٹیشن، بس اسٹینڈ، تجارتی مراکز جیسے مقامات پر فراہم کی جائے گی
نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ ( جیو) نے آج جیو ٹرو 5 جی نیٹ ورک پر چلنے والی وائی فائی خدمات کا آغاز کیا۔ یہ سروس تعلیمی اداروں، مذہبی مقامات، ریلوے اسٹیشن، بس اسٹینڈ، تجارتی مراکز جیسے مقامات پر فراہم کی جائے گی جہاں لوگوں کا بڑا اجتماع ہوتا ہے ۔ جیو ٹرو 5 جی سے چلنے والے وائی فائی کو آج راجستھان کے شہر ناتھدوارا سے لانچ کیا گیا۔ ہم وطنوں کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے آکاش امبانی نے کہا، "بھگوان شری ناتھ جی کے آشیرواد سے آج جیو ٹرو 5 جی کی خدمت کے ساتھ ناتھ دوارہ میں 5 جی سے چلنے والی وائی فائی سروس شروع کی جا رہی ہے ۔ ہمارا ماننا ہے کہ 5 جی سب کے لیے ہے ، اس لیے ہماری کوشش ہے کہ جیو کی ٹرو 5 جی سروس دہلی، ممبئی، کولکتہ اور وارانسی جیسے ملک کے کونے کونے میں چلائی جائے ۔ شری ناتھ جی کے آشیرواد سے ناتھ دوارا اور چنئی بھی آج سے جیو ٹرو5 جی شہر بن گئے ہیں۔” جیو صارفین کو یہ نئی وائی فائی سروس جیو ویلکم آفر کی مدت کے دوران مفت ملے گی۔ دوسرے نیٹ ورک استعمال کرنے والے بھی جیو 5 جی پاورڈ وائی فائی کا محدود استعمال کر سکیں گے ۔ لیکن اگر وہ جیو 5 جی پاورڈ وائی ۔ فائی کی مکمل سروس استعمال کرنا چاہتے ہیں، تو انہیں جیو کا صارف بننا ہوگا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جیو ٹرو5 جی وائی فائی سے جڑنے کے لیے گاہک کے پاس 5G ہینڈ سیٹ ہونا ضروری نہیں ہے ۔ وہ 4G ہینڈ سیٹ سے بھی اس سروس سے جڑ سکتا ہے ۔ JioTrue5G سے چلنے والی سروس کے ساتھ ہی ناتھ دوارا اور چنئی میں جیو کی ٹرو 5 جی سروس بھی شروع ہوگئی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کا عبوری راحت سے انکار

عمران خان کی نااہلی کےخلاف دائر عرضی سماعت کیلئے منظور

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ریلائنس جیونے 22 سال پرانی بی ایس این ایل کو مات دی
قومی

جیو نے ٹرو5 جی وائی فائی خدمات کا آغاز کیا

22 اکتوبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d