Daily Aftab
22 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دس لاکھ سے زیادہ اسامیوں پر بھرتی کا عمل شروع

by Online Desk
22 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرکاری ملازمتوں میں جذبہ خدمت اولین ہونا چاہئے :مودی
نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے ملک کے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے عہد کو پورا کرنے کیلئے تمام ملک کی وزارتوں اور محکموں میں مشن موڈ میں 10 لاکھ سے زیادہ آسامیوں پر بھرتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔ دیوالی سے پہلے دھنتیرس کے موقع پر مسٹر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے روزگار میلے میں حصہ لیتے ہوئے مرکز کے مختلف محکموں میں مختلف عہدوں کے لیے منتخب کیے گئے 75 ہزار لوگوں کو تقرری کے لیٹر سونپے۔ اس موقع پر مسٹر مودی نے ملازمت کے متلاشیوں کو تلقین کی کہ وہ سرکاری ملازمتوں کو سہولت کے طور پر چلانے سے گریز کریں اور خدمت کے جذبے کو سب سے اوپر رکھتے ہوئے کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملک کی نوجوان آبادی کو اپنی سب سے بڑی طاقت سمجھتے ہیں۔ ہمارے نوجوان آزادی کے امرت میں ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے محرک آپ سب ہیں۔ آج جن لوگوں کو تقرری کا لیٹر ملا ہے ، ان سے میں خاص طور پر یہ کہنا چاہوں گا کہ جب بھی آپ دفتر آئیں، اپنے فرض کے راستے کو ہمیشہ یاد رکھیں۔ آپ کو عوام کی خدمت کے لیے مقرر کیا جارہا ہے ۔” وزیر اعظم نے کہا، "21 ویں صدی کے ہندوستان میں سرکاری ملازمت کوئی سہولت نہیں، بلکہ وقت کی حد کے اندر کام کرکے ملک کے لوگوں کی خدمت کرنے کا عہد ہے ، یہ ایک سنہری موقع ہے ۔ حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، خدمت کی فکر اور وقت کی پابندی کو ہم سب مل کر اسے برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے ۔ مجھے یقین ہے کہ اس بڑی عزم کو ذہن میں رکھتے ہوئے ، آپ خدمت کے جذبے کو سب سے اوپر رکھیں گے ۔ آج کا اقدام نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور شہریوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے وزیراعظم کے عزم کو پورا کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہوگا۔ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق تمام وزارتیں اور محکمے منظور شدہ آسامیوں کے خلاف موجودہ اسامیوں کو پر کرنے کے لیے مشن موڈ میں کام کر رہے ہیں۔ مرکزی حکومت کی 38 وزارتوں/محکموں کے لیے پورے ملک سے نئی بھرتیاں کی گئی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک میں 2600 کے قریب کورونا کے یومیہ معاملے

ملک میں کورونا کے 2112 نئے معاملے درج

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا اومیکرون سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہئے
تازہ ترین خبریں

دس لاکھ سے زیادہ اسامیوں پر بھرتی کا عمل شروع

22 اکتوبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d