Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کئی ریاستوں میں کورونا کے معاملوں میں کمی

by Online Desk
20 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

صحت یاب ہونےوالوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44082064 ہو گئی
نئی دہلی، 20 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ دنوں کے مقابلے میں جمعرات کو کئی ریاستوں میں کووڈ-19 کے معاملات میں کمی آئی ہے ، جو کہ راحت کی بات ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 2579 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے باعث اب کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44082064 ہو گئی ہے ، صحت یابی کی شرح 98.76 فیصد ہے ۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.46 کروڑ ویکسین لگائی گئیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 2141 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کی وجہ سے اب ملک بھر میں اس وبا میں مبتلا افراد کی تعداد بڑھ کر 44636517 ہو گئی ہے ۔ وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وبا سے سات مریضوں کی موت ہوئی جس کے بعد اموات کی تعداد 528943 تک پہنچ گئی ہے ۔ فعال شرح 0.06 فیصد اورشرح اموات 1.19 فیصد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نو ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے اور اس دوران دیگر ریاستوں اور خطوں میں کورونا کے معاملات میں کمی آئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کیرالہ میں بھی 144 ایکٹیو کیسز کم ہونے سے متاثرہ افراد کی تعداد 4439 رہ گئی ہے ۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 6742473 ہوگئی ہے ۔ اسی عرصے میں مرنے والوں کی تعداد 71334 پر مستحکم ہے ۔ تمل ناڈو میں کورونا وبا کے 161 کیسز کم ہونے سے ریاست میں ایکٹو کیسز کی تعداد کم ہو کر 3865 رہ گئی ہے اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کا اعدادوشمار بڑھ کر 3547868 ہو گیا ہے اور اس دوران ایک مریض کی موت سے اموات کی تعداد 38048 ہے ۔ کرناٹک میں کووڈ-19 انفیکشن کے 65 معاملے بڑھ کر 3087 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4023924 اور مرنے والوں کی 40295 ہو گئی ہے ۔ قومی راجدھانی میں بھی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 12 ایکٹو کیسز میں کمی کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد کم ہو کر 488 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1978217 ہوگئی ہے ۔ اسی عرصے میں مرنے والوں کا اعدادوشمار 26506 پر برقرار ہے ۔ مغربی بنگال میں چھ ایکٹو کیسز کی کمی کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد کم ہو کر 1407 رہ گئی ہے ۔ اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 2094372 اور اسی عرصے میں ایک مریض کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 21525 ہو گئی ہے ۔ اڈیشہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 فعال کیسز کم ہو کر 475 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 1325958 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 9202 ہو گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ممتا نے مہنگائی میں اضافہ کےلئے مرکز کو نشانہ بنایا

مغربی بنگال میں ایک بار پھر سنگور تنازعہ کی گونج

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کورونا وائرس کے سات ہزار سے زائد نئے کیسز اور 306ہلاکتیں
تازہ ترین خبریں

کئی ریاستوں میں کورونا کے معاملوں میں کمی

20 اکتوبر 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d