Daily Aftab
7 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان کی تجویز پر ایک بار پھر چین کی رکاوٹ

by Online Desk
19 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اقوام متحدہ میں لشکر طیبہ کے دفاع میں کھڑا ہوگیا، 15 اراکین کی رضامندی ضروری
نیویارک، 19 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان نے پاکستان کے حمایت یافتہ لشکر طیبہ کے رکن شاہد محمود کےخلاف اقوام متحدہ میں ہندوستان کی تجویز پر چین نے ایک بار پھر رکاوٹ ڈالی ہے ۔ ہندوستان اور امریکہ چاہتے ہیں کہ لشکر کے رکن محمود کو عالمی دہشت گرد قرار دیا جائے اور دنیا کے مختلف ممالک میں اس کے سفر پر روک لگانے اور دہشت گرد کے اثاثے ضبط کیے جائیں لیکن اقوام متحدہ میں اس قرارداد کیلئے تمام 15 اراکین کی رضامندی ضروری ہے ۔ محمود لشکر کے ایک محاذ فلاح انسانیت کا نائب سربراہ ہے ۔ اسے اکتوبر 2020 میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت ہندوستان کی طرف سے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ۔ فلاح انسانیت کو اقوام متحدہ نے 2012 میں دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب چین نے 1267 پابندیوں کی کمیٹی میں دہشت گردوں کی فہرست میں رکاوٹ ڈالی ہو۔ درحقیقت اس سال یہ چوتھا موقع ہے کہ چین پاکستان میں مقیم خوفناک دہشت گردوں کو بچانے کے لیے سامنے آیا ہے اور انہیں اقوام متحدہ میں بلیک لسٹ کرنے کی ہندوستان کی کوششوں کو روکنے کے لئے دیوار بن کر سامنے آیا ہے ۔ اس سال اگست کے شروع میں چین نے جیش محمد کے نائب سربراہ عبدالر¶ف اصغر کے دفاع میں اس وقت آیا تھا جب اس نے اصغر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دہشت گرد کے طور پر درج کرنے کی ہندوستان کی کوشش کو ناکام بنا دیا تھا۔ اس نے اصغر کو دہشت گرد قرار دینے کی تجویز کا مطالعہ کرنے کے لیے وقت مانگا تھا جب کہ سلامتی کونسل کے دیگر 14 اراکین نے مسعود اظہر کے چھوٹے بھائی اصغر پر پابندی لگانے کی ہندوستان کی تجویز سے اتفاق کیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سعودی عرب میں نئی قومی صنعتی حکمت عملی کا اعلان

سعودی عرب میں نئی قومی صنعتی حکمت عملی کا اعلان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان کی تجویز پر ایک بار پھر چین کی رکاوٹ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی تجویز پر ایک بار پھر چین کی رکاوٹ

19 اکتوبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
مریض کی تندرستی کیلئے کام کریں ، نہ صرف علاج ۔ پرنسپل سیکرٹری ایچ اینڈ ایم ای
تازہ ترین خبریں

مریض کی تندرستی کیلئے کام کریں ، نہ صرف علاج ۔ پرنسپل سیکرٹری ایچ اینڈ ایم ای

16 جولائی 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کشمیر کی اقتصادی حالت میں بہتری کی کوششیں)

24 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d