Daily Aftab
7 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سعودی عرب میں نئی قومی صنعتی حکمت عملی کا اعلان

by Online Desk
19 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک میں پائیدار صنعتی معیشت کو پروان چڑھانے کیلئے تمام امکانات موجود : شہزادہ محمد سلمان
ریاض، 19 اکتوبر (یو این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک کی معیشت کو نئی رخ دینے کےلئے نئی قومی صنعتی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے ۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی صنعتی حکمت عملی کا مقصد سرمایہ کاروں کو پُرکشش معیشت تک رسائی فراہم کرنا ہے ، جس سے سعودی کی اقتصادی تنوع، قومی پیداوار اور تیل کی برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ملک میں پائیدار صنعتی معیشت کو پروان چڑھانے کے لیے تمام امکانات موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ صنعت کی قومی حکمت عملی اور پرائیوٹ سیکٹر کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے سعودی عرب دنیا بھر میں اعلیٰ ٹیکنالوجی والی مصنوعات فراہم کرنے والا ملک بن جائے گا۔ یاد رہے کہ صنعتی شعبہ سعودی وژن کا اہم ستون ہے ، اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ اس شعبے میں اعلیٰ قیادت اپنی دل چسپی ظاہر کر رہی ہے ، مملکت نے اس شعبے کے لیے صنعت لاجسٹک پروگرام متعارف کروایا ہے ساتھ ہی اس کی نگرانی کے لیے وزارت قائم کی گئی ہے ۔اس شعبے کے لیے کئی ادارے بھی تشکیل دیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں مملکت میں فیکٹریوں کی تعداد دگنی ہو گئی ہے ۔ سعودی عرب میں بیالس سال کے دوران 7 ہزار 206 فیکٹریاں قائم کی گئی تھیں، سعودی وژن کے تحت 2022 میں اس کی تعداد 10 ہزار 642 تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق صنعت کی قومی حکمت عملی کے تحت اس تعداد کو دو ہزار پیتنس تک 36 ہزار تک پہنچایا جائے گا۔ قومی صنعتی حکمت عملی کے تحت صنعتی معیشت کو بڑھانے کے لیے مملکت میں ایک ٹریلین ریال کی مالیت سے آٹھ سو سے زائد نئے منصوبے شروع کیے جائیں گے ۔ان منصوبوں سے سعودی عرب کی صنعتی پیداوار میں 3 گناہ اضافہ ہوگا جس سے صنعتی برآمدات کا حجم 557 ارب ریال تک پہنچ جائے گا۔ قومی حکمت عملی صنعتی شعبے میں ایک اعشاریہ تین ٹریلین ریال تک کی سرمایہ کاری کے لیے بھی کام کرے گی جس سے دسیوں ہزار افراد کو روزگار کے نئے مواقع ملیں گے ۔ سعودی عرب میں صنعت کا شعبہ گزشتہ پچاس سال سے کامیابی کی راہ پر گامزن ہے ، یہ شعبہ سعودی عرب کے قومی پیداوار میں تین سو چالیس ارب ریال کا حصہ ڈالتا ہے ۔ سعودی عرب میں قومی صنعتی کمپنیوں کا جال پھیلا ہوا ہے ، یہ عالمی سطح پر پٹروکمیکل مصنوعات تیار کرنے والا چوتھا بڑا ملک ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
میانمارجیل میں دھماکے ، 8 افراد ہلاک

میانمارجیل میں دھماکے ، 8 افراد ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سعودی عرب میں نئی قومی صنعتی حکمت عملی کا اعلان
بین اقوامی

سعودی عرب میں نئی قومی صنعتی حکمت عملی کا اعلان

19 اکتوبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
مریض کی تندرستی کیلئے کام کریں ، نہ صرف علاج ۔ پرنسپل سیکرٹری ایچ اینڈ ایم ای
تازہ ترین خبریں

مریض کی تندرستی کیلئے کام کریں ، نہ صرف علاج ۔ پرنسپل سیکرٹری ایچ اینڈ ایم ای

16 جولائی 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کشمیر کی اقتصادی حالت میں بہتری کی کوششیں)

24 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d