ADVERTISEMENT
ایک خاتون اورایک مرد نے پیرکو قومی دارالحکومت میں سپریم کورٹ کے باہرخود سوزی کی کوشش کی۔نئی دہلی کے ڈپٹی پولیس کمشنر دیپک یادو نے بتایا کہ ایک مرد اورایک خاتون نے مبینہ طور پر سپریم کورٹ کے باہرخود سوزی کی کوشش کی ہے۔ آگ سے زخمی ہونے والے دونوں متاثرین کو رام منوہر لوہیا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔
ADVERTISEMENT