Daily Aftab
13 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پاکستان آج اقوام عالم میں سر اٹھا کر کھڑا ہوسکتا ہے- وزیراعظم کا پیغام

by Online Desk
14 اگست 2021
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان آج اقوام عالم میں سر اٹھا کر کھڑا ہوسکتا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جشن آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایمان، اتحاد، تنظیم کی قومی اقدار کو سربلند رکھنے کا عزم دہرانا چاہتے ہیں، ہم نے ابھرنے کے لیے تاریخ کے سفرمیں کٹھن چیلنجز عبور کیے ہیں۔مسٹر عمران خان نے کہا کہ آج اندرون ملک بعض درپیش مسائل ہمارے عزم کا امتحان ہیں، آج خطے کی بدلتی صورتحال ہمارے عزم کا امتحان ہے، ہم اپنے عزم صمیم کی بدولت رکاوٹوں پر قابو پالیں گے۔انہوں نے کہاکہ ہم ایک مرتبہ پھر مضبوط تر قوم کے طور پر ابھریں گے، معیشت کی بحالی، کورونا وبا سے نبردآزما ہونے پر پذیرائی ملی، ماحولیاتی تحفظ پر ہماری پالیسیوں کو دنیا بھر میں سراہا گیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے مغربی سرحدوں پر غیرمستحکم صورت حال پر بڑی قربانیاں دیں، ہم نے مغربی سرحد پر غیرمستحکم صورت حال کی بھاری قیمت چکائی ہے۔مسٹر عمران خان نے کہا کہ نیا پاکستان میں ہماری تمام تر توجہ جیو اکنامکس پر مرکوز ہوگئی ہے، اولین ترجیح عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی ہے، حکومت نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر ممکن کوششیں کیں۔انہوں نے کہا کہ بلاشبہ پاکستان اللہ کا ہمارے لیے ایک تحفہ ہے، پاکستان کو قابل فخر، خوشحالی اور پر امن بنانے میں کردار ادا کریں۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

جموں کشمر پولس کی جانب سے ہرگھر ترنگا قومی مہم

جانسن ٹیلکم بیبی پاڈر کی فروخت بند

جنوبی کوریا میں فضائیہ کا لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار

اسی بارے میں

جموں کشمر پولس کی جانب سے ہرگھر ترنگا قومی مہم
تازہ ترین خبریں

جموں کشمر پولس کی جانب سے ہرگھر ترنگا قومی مہم

12 اگست 2022
جانسن ٹیلکم بیبی پاڈر کی فروخت بند
کاروبار

جانسن ٹیلکم بیبی پاڈر کی فروخت بند

12 اگست 2022
جنوبی کوریا میں فضائیہ کا لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار
بین اقوامی

جنوبی کوریا میں فضائیہ کا لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار

12 اگست 2022
ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کی ذاتی طور پر منظوری دی: اٹارنی جنرل
بین اقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کی ذاتی طور پر منظوری دی: اٹارنی جنرل

12 اگست 2022
یوکرین کے بعض حصوں پر قبضہ کرنے کی منصوبہ بندی
بین اقوامی

یوکرین کے جوہری پلانٹ کے قریب جنگ ایک سنگین بحران

12 اگست 2022
غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، 15 افراد ہلاک ، 79 زخمی
بین اقوامی

غزہ میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکت تشویشناک

12 اگست 2022
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کے جھیل ڈل میں ” ہر گھر ترنگا “ ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کے جھیل ڈل میں ” ہر گھر ترنگا “ ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

12 اگست 2022
ملی ٹینسی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں چل سکتی  /مرکزی وزیر داخلہ
تازہ ترین خبریں

پنچایت سطح پر ہوں گی کوآپریٹو سوسائٹیاں: وزیرداخلہ

12 اگست 2022
گانگو پلوامہ میں پولیس و سی آر پی ایف کی مشترکہ ناکہ پارٹی پر مسلح جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

اجس بانڈی پورہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے غیر مقامی مزدور کو ہلاک کیا

12 اگست 2022
Next Post
جموں میں جیش کا نیٹ ورک فاش، چار گرفتار/پولیس کا دعویٰ

جموں میں جیش کا نیٹ ورک فاش، چار گرفتار/پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اہم خبریں

جموں کشمر پولس کی جانب سے ہرگھر ترنگا قومی مہم

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کے جھیل ڈل میں ” ہر گھر ترنگا “ ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

پنچایت سطح پر ہوں گی کوآپریٹو سوسائٹیاں: وزیرداخلہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان آج اقوام عالم میں سر اٹھا کر کھڑا ہوسکتا ہے- وزیراعظم کا پیغام
تازہ ترین خبریں

پاکستان آج اقوام عالم میں سر اٹھا کر کھڑا ہوسکتا ہے- وزیراعظم کا پیغام

14 اگست 2021
سترسال کی خاتون نے دیا بچے کو جنم، شادی کے 54 سال بعد گھر میں گونجی کلکاری
قومی

سترسال کی خاتون نے دیا بچے کو جنم، شادی کے 54 سال بعد گھر میں گونجی کلکاری

10 اگست 2022
جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

کولگام جھڑپ ، جنگجو فوج کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

06 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔