Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روس کے سکول میں مسلح شخص کی فائرنگ، بچوں سمیت 13 ہلاک

by Online Desk
27 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مسلح شخص نے نازی جرمن نشان والی ٹی شرٹ پہن رکھی تھی،فائرنگ کے بعد خودکشی کر لی
بیجنگ: ۷۲ ستمبر (ایجنسیز) روس میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک مسلح شخص نے ایک سکول میں فائرنگ کر کے 13 افراد کو قتل کردیا ہے جن میں ساتھ بچے بھی شامل ہیں۔ پیش آنے والے واقعے میں 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق مسلح شخص نازی جرمن نشان والی ٹی شرٹ پہن رکھی تھی اور اس نے بعد ازاں خودکشی کر لی۔ واقعہ دارالحکومت ماسکو سے 600 میل دور مشرقی علاقے ازہیوسک میں پیش آیا۔ حملہ آور کی شناخت اور حملے کی وجوہات تاحال واضح طور پر سامنے نہیں آ سکیں۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی جو اس طرح کے بڑے جرائم کو دیکھتی ہے، نے کہا ہے کہ حملہ آور نے چہرے اور سر کو نقاب سے مکمل طور پر ڈھانپ رکھا تھا۔ جاری کی گئی ایک ویڈیو میں حملہ آور کی لاش کو ایک کلاس روم کے فرش پر دیکھا جا سکتا ہے جس میں فرنیچر بکھرا پڑا ہے۔ حملہ آور مکمل سیاہ لباس میں تھا اور اس کی شرٹ پر نازی جرمن نشان سواسٹیکا ایک دائرے میں بنا ہوا تھا۔ تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق جو چھ بالغ افراد مارے گئے ان میں اساتذہ اور گارڈز شامل ہیں۔ بیان کے مطابق 21 زخمی افراد میں 14 بچے شامل ہیں۔ تاس نیوز ایجنسی نے تفتیش کاروں کے حوالے سے بتایا کہ حملہ آور کے پاس دو پستول اور گولیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ حالیہ برسوں میں روس میں سکولوں میں فائرنگ کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔ مئی 2021 میں کازان کے علاقے میں ایک بچے نے فائرنگ کر کے سات بچوں اور دو دیگر لوگوں کو ہلاک کیا تھا۔ اپریل 2022 میں ایک مسلح شخص نے خودکشی کرنے سے قبل الیانسک ریجن میں کنڈرگارٹن میں فائرنگ کر کے دو بچوں اور ایک ٹیچر کو قتل کر دیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
تین روز سے لاپتہ معمر خاتون کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

بجبہاڑہ میں مقامی شہری کی لاش پراسرارحالت میں برآمد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

روس کے سکول میں مسلح شخص کی فائرنگ، بچوں سمیت 13 ہلاک
تازہ ترین خبریں

روس کے سکول میں مسلح شخص کی فائرنگ، بچوں سمیت 13 ہلاک

27 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ

21 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d