Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستانی سکھ اٹاری/واگھہ سرحد عبور کر کے پاکستان جائینگے

by Online Desk
27 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سکھ جتھا پاکستان کے ساکا پنجا صاحب کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کرے گا
نئی دہلی، 27 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی سکھوں کا ایک جتھا 30 اکتوبر کو پاکستان کے راولپنڈی سے 45 کلومیٹر دور پنجا صاحب جی گردوارہ میں منعقد ہونے والی ساکا پنجا صاحب کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کرے گا۔ دہلی گوردوارہ کمیٹی کے صدر سردار ہرمیت سنگھ کالکا نے آج یہاں بتایا کہ کل 240 ہندوستانی سکھ 28 اکتوبر کو اٹاری/واگھہ سرحد عبور کر کے پاکستان جائیں گے ۔ اس جتھے میں قومی راجدھانی دہلی کے 40 عقیدت مند شرکت کریں گے ۔ جبکہ باقی 200 ممبران ملک کے مختلف حصوں سے آئیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ جتھا 2 نومبر کو وطن واپس آئے گا اور اپنے دورہ پاکستان کے دوران سکھوں کے تاریخی گوردواروں پنجا صاحب، سری ننکانہ صاحب اور لاہور کے مقدس گردواروں پر متھا ٹیکے گا۔ ساکا پنجا صاحب کے بارے میں انہوں نے کہا کہ 30 اکتوبر 1922 کو جب انگریز حکام امرتسر میں اپنے مطالبات کے لیے پرامن احتجاج کرنے والی سکھ برادری کو جابرانہ پالیسیوں کے تحت دور دراز کی جیلوں میں قید کرنے کے لیے ٹرین کے ذریعے لے جا رہے تھے تو کمیونٹی کو جیسے ہی اس بات کا علم ہوا تو پنجا صاحب کی سکھ برادری نے ٹرین کو روک کر معصوم سکھوں کو لنگر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا تاہم مقامی حکام نے ٹرین کو پنجا صاحب ریلوے اسٹیشن پر روکنے سے انکار کر دیا جس کے باعث سکھ برادری کے لوگ ریلوے کی پٹری پر بیٹھ گئے اور کچھ غیر مسلح مظاہرین ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے ۔ اس سانحہ نے لوگوں میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا جس نے تحریک آزادی کو ایک نئی طاقت دی۔تقسیم سے قبل ان شہداءکی یاد میں 30 اکتوبر سے 2 نومبر تک پنجا صاحب میں خراج عقیدت پیش کرنے کا پروگرام منعقد کیا جاتا تھا۔ دہلی گردوارہ کمیٹی کے جنرل سکریٹری سردار جگدیپ سنگھ کاہلون نے کہا کہ یاتریوں کو بس/ٹرین سے سفر کرایا جائے گا جس کی اوسط قیمت تقریباً 6000 روپے بتائی گئی ہے ۔ یاتریوں کے قیام/لنگر کے انتظامات گردواروں میں کیے جائیں گے اور حکومت پاکستان کی جانب سے تمام یاتریوں کیلئے علیحدہ کمرے مختص کیے جائیں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک میں کورناکی نئی قسم اومیکرون کے کیسوں کی تعداد1900کے قریب پہنچ گئی

ملک میں کووڈ19 کے فعال کیسوں کی تعداد میں 1057 کی کمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستانی سکھ  اٹاری/واگھہ سرحد عبور کر کے پاکستان جائینگے
تازہ ترین خبریں

ہندوستانی سکھ اٹاری/واگھہ سرحد عبور کر کے پاکستان جائینگے

27 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d