Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا

by Online Desk
14 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہندوستانی بحرالکاہل کے علاقے میں سہ فریقی ترقیاتی تعاون قائم کرنے کی کوششیں کرنے پر اتفاق
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان اور فرانس نے بدھ کو ہند۔بحرالکاہل علاقے میں چین کی طرف سے درپیش چیلنجوں پر تفصیلی بات چیت کی اور فیصلہ کیا کہ خطے میں طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اس بات کا اظہار وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور ہندوستان کے دورے پر آئے ہوئے وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے درمیان دونوں ممالک کی دو طرفہ وزارتی میٹنگ کے بعد اپنے پریس بیانات میں کیا گیا۔ڈاکٹر جے شنکر نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے ہندوستانی بحرالکاہل کے علاقے میں سہ فریقی ترقیاتی تعاون قائم کرنے کی کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ ترقیاتی منصوبوں کو بین الاقوامی شمسی اتحاد (آئی ایس اے ) کے فریم ورک کے اندر نافذ کیا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس اے کے تحت بھوٹان، پاپوا نیو گنی اور سینیگال کے لیے منصوبے ہندوستان اور فرانس نے تیار کیے ہیں۔ ہند-بحرالکاہل کا سہ فریقی نظام ہندوستانی اختراعات اور اسٹارٹ اپس کے لیے مطابقت ثابت کرنے کا ایک پلیٹ فارم ہے جس کی دیگر معاشروں میں بھی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ فرانس یوروپی یونین (ای یو) کا ایک بڑا رکن ہے اور اس لئے ہم اس بات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں کہ تجارت، سرمایہ کاری اور جغرافیائی اشارے پر ہندوستان۔ای یو مذاکرات کو کس طرح آگے بڑھایا جائے ۔ ہم اس سلسلے میں مذاکرات کے پہلے دور کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ہم امیگریشن اور موبلٹی پارٹنرشپ کے تناظر میں 18 سے 35 سال کی عمر کے نوجوان پیشہ ور افراد کے تبادلے کے لیے ایک اسکیم شروع کر رہے ہیں۔ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ یوکرین پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی اور ہم نے اتفاق کیا کہ بات چیت اور سفارت کاری کو بحال کیا جانا چاہیے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر ایمانوئل میکرون بھی ان بڑے ممالک میں شامل ہیں جنہوں نے تنازعہ کے درمیان بھی دونوں فریقوں سے بات چیت کی ہے ۔ اس حوالے سے دونوں رہنما¶ں کے خیالات ایک جیسے ہیں۔محترمہ کیتھرین کولونا نے کہا کہ فرانس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے جا رہا ہے ۔ فرانس سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کے لیے کوشش کرتا رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ آج کی میٹنگ میں ہم نے ہندوستانی بحرالکاہل خطے کی صورتحال کے بارے میں کافی بات چیت کی اور تسلیم کیا کہ چین کی وجہ سے بہت سے چیلنجز ابھر رہے ہیں۔ ہمارا تجزیہ تقریباً ایک جیسا ہے اور ہمارے خدشات بھی ایک جیسے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ چین کس طرح کا کردار ادا کر رہا ہے ۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ یہ واضح کرنا چاہتی ہیں کہ طاقت کا کوئی عدم توازن نہ تو ہند-بحرالکاہل کے خطے میں ہے اور نہ ہی دنیا میں کہیں بھی ہے ۔ ہم جو بھی اچھا کر سکتے ہیں، ہم کرتے رہیں گے ۔ ہم ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور حمایت جاری رکھیں گے تاکہ ہم میں سے ہر ایک اپنی اسٹریٹجک خود مختاری کو ڈیولپ کرسکے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
امریکہ کا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کونسل کشی قرار دینے کا فیصلہ

امریکہ کا چین پر پابندیاں لگانے پر غور

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا

14 ستمبر 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d