Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پونچھ میں مسافر بردار گاڑی گہری کھائی میں جاگری بارہ موقع پر ہی 12 از جان

by Online Desk
14 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایل جی منوج سنہا نے مہلوکین میں فی کس پانچ لاکھ اور زخمیوں کو ایک لاکھ روپیہ دینے کا اعلان کیا
پونچھ میں سڑک کے ایک دلدوز حادثے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہا رکرتے ہوئے مہلوکین کے حق میں فی کس پانچ لاکھ اور زخمیوں میں ایک لاکھ روپیہ دینے کا اعلان کیا۔یو پی آئی کے مطابق پونچھ ساجیاواں علاقے میں بدھ کی صبح سواریوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی ایک مسافر بردار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری جس وجہ سے گاڑی میں سوار چالیس افراد خون میں لت پت ہوئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ، فوج اور مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم ڈاکٹروں نے بارہ مسافروں کو مردہ قرار دیا جبکہ دیگر دو درجن کے قریب افراد میں سے آٹھ کی حالت بھی نازک بنی ہوئی ہے۔ مہلوکین کی شناخت 14 سالہ معروف احمد،40 سالہ بشیر احمد،18 سالہ روضیہ اختر،40 سالہ زرینہ بیگم،65 سالہ محمد حسین، 20 سالہ ناظمہ اختر،5سالہ عمران احمد،70 سالہ عبدالکریم اور 40 سالہ عبدالقیوم کے بطور ہوئی ہے جب سب مقامی باشندے ہیں۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے گیارہ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس سڑک حادثے پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے اور مہلوکین کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپیے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے مہلوکین میں فی کس پانچ لاکھ اور زخمیوں کو ایک لاکھ روپیہ دینے کا اعلان کیا۔ دریں اثنا جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے ساوجیاں پونچھ میں دلدوز اور دلخراش سڑک حادثے میں 11افراد کے لقمہ اجل بن جانے اور20افراد کے شدید زخمی ہونے پر زبردست رنج و الم کا اظہار کیا ہے۔ دونوں لیڈران نے حادثے میں لقمہ اجل بنے افراد کے اہل خانہ اور لواحقین کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے لقمہ اجل بنے کے لواحقین کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کیلئے اللہ سے دعا مانگی۔ انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ زخمی ہوئے افراد کو بہتر سے بہتر علاج و معالجہ یقینی بنائے اور لقمہ اجل بنے افراد کے پسمادگان کے حق میں ایکش گریشیا ریلیف فراہم کی جائے۔ انہوں نے ٹریفک حکام سے اپیل کی کہ ٹریفک نظام میں معقولیت لانے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں۔ لیڈران نے کہا کہ حالیہ ایام میں خطہ چناب و پیرپنچال آئے روز خوفناک حادثے متواتر طور پر پیش آرہے ہیں اور حکومت کی جانب سے انسانی جانوں کے اتلاف کو روکنے کیلئے کوئی بھی ٹھوس اقدام نہیں کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں کی بدترین صورتحال، اووروں لوڈنگ اور دیگر ٹریفک کی خلاف ورزیوں کو اَن دیکھا کرنے سے ایسے حادثات مسلسل پیش آرہے ہیں، جن میں بڑے پیمانے پر قیمتی جانوں کی تلافی ہورہی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں کشمیر میں صنعتی سرمایہ کاری کا منصوبہ

وزیراعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم کی 22ویں سربراہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پونچھ میں مسافر بردار گاڑی گہری کھائی میں جاگری بارہ موقع پر ہی 12 از جان
تازہ ترین خبریں

پونچھ میں مسافر بردار گاڑی گہری کھائی میں جاگری بارہ موقع پر ہی 12 از جان

14 ستمبر 2022
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d