Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

تعلیمی اداروں میں باصلاحیت اور صنعتوں کی ضروریات کو پورا کرنے والے طلبہ کو کیا جائے تیار‘ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمنوزیر خزانہ نرملا سیتا رمن

by Online Desk
13 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مرکزی خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزیر نرملا سیتا رمن (Nirmala Sitharaman) نےکہ ہندوستان کے عوام کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ آج کے جدید دور میں صنعت کو کس چیز کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک کے ترقیاتی اہداف کو پورا کرنے کے لئے تعلیمی اداروں میں صلاحیت مند اور صنعت میں آنے کے قابل طلبہ پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ سیتارامن نے ایک تقریب میں کہا کہ عالمی یونیورسٹیوں کے مقابلے ہندوستان کی اعلیٰ تعلیم کوئی کم نہیں ہے اور ہندوستانی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ دنیا بھر کی بہترین کمپنیوں میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ جب سپلائی چین میں خلل پڑتا ہے تو ہماری مینوفیکچرنگ متاثر ہوتی ہے۔ ہمیں اب اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ نئی اور جدید ترین صنعتوں میں صلاحیت مند افراد کے انتخاب کے لیے یونیورسٹی میں بہترین طلبہ کو تیار کرنا ضروری ہے۔ یہ طلبہ ملک اور دنیا کے لیے اشیا و خدمات کو تیار کرنے کے قابل ہوں اور یہی وجہ ہے کہ صنعت کے رہنما ایسے شاندار تعلیمی اداروں کے بورڈز کی سربراہی کرتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ہمیں ایسے طلبہ تیار کرنے کی ضرورت ہے جو صنعت میں آنے کے قابل ہو اور ہندوستان کے ترقیاتی اہداف کو پورا کرتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ ہم آہنگی اب زیادہ تر اداروں نے حاصل کی ہے کیونکہ حکومت ان سے رابطہ میں ہے اور وہ حکومت کو ان پٹ دیتے ہیں اور اس کے نتیجے میں آپ (طلبہ) ایسے ادارے حاصل کرنے کے قابل ہوتے ہیں جو بالکل اہم ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں وکشمیر کے لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر لڑائی لڑوں گا

ہم کیوں دفعہ 370کو واپس لانے کا لوگوں سے وعدہ کریں جو ممکن ہی نہیں /غلام نبی آزاد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرکار یوکرین بحران کے اثرات کا جائزہ لے رہی ہے
تازہ ترین خبریں

تعلیمی اداروں میں باصلاحیت اور صنعتوں کی ضروریات کو پورا کرنے والے طلبہ کو کیا جائے تیار‘ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمنوزیر خزانہ نرملا سیتا رمن

13 ستمبر 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d