Daily Aftab
15 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حجاب پر پابندی معاملہ کی سپریم کورٹ میں سماعت

by Online Desk
13 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی : سپریم کورٹ کی ڈویزن بینچ حجاب پر پابندی کے معاملہ کو لے کر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو کرناٹک ریاستی سرکار کے ذریعہ پاس ایک سرکاری ارڈر (جی او) کے خلاف چیلنج پر سماعت جاری رکھی، جس میں کالج ڈیولپمنٹ کمیٹیوں کو سرکاری کالجوں میں حجاب پر پابندی لگانے کی اجازت دی گئی تھی۔ اس سلسلہ میں 23 عرضیاں داخل کی گئی ہیں، جن میں سے کچھ عرضیوں سیدھے سپریم کورٹ کے سامنے داخل کی گئی تھیں جبکہ دیگر خاص اجازت کے ذریعہ اپیل کی گئی تھیں، جو کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلہ کو برقرار رکھنے کے فیصلہ کے خلاف ہیں۔ بینچ میں جسٹس ہیمنت گپتا اور سدھانشو دھولیا شامل ہیں۔سماعت کے دوران عدالت نے ایڈوکیٹ سلمان خورشید کو بھی سنا، جنہوں نے طویل وقت تک دلیل دی کہ حجاب پہننا مقدس قران کریم کے ذریعہ طے کیا گیا تھا اور اس طرح لازمی ہے۔ ان کی دلیل تھی کہ کرناٹک ہائی کورٹ نے یہ دعوی کرتے ہوئے حکم امتناعی کی نوعیت کی غلط تشریح کہ تھی کہ یہ صرف سفارش ہے جبکہ حقیقت میں یہ خدا کے کلام میں ظاہر ہونے والا حکم ہے۔ انہوں نے یہ بھی دلیل دی کہ ا?رٹیکل (29) 1 اور ا?رٹیکل 51 اے کی ذیلی شق ( ایف ) کا حوالہ دیتے ہوئے حجاب پہنھے کو ایک ثقافتی روایت کے طور پر ا?ئین کے تحت تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ سئنیر ایڈووکیٹ سلمان خان نے وضاحت کی کہ اللہ پاک نے وحی پیغمبر اسلام پر نازل فرمائی ، جنہوں نے اس کو یاد کیا اور پھر اپنے ساتھیوں تک پہنچایا، جنہوں نے بعد میں اس کو تحریر کیا۔ انہوں نے سمجھایا کہ زیادہ تر مذاہب کے برعکس اسلام میں لازمی اور غیر لازمی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب لازمی ہیں، کیونکہ بالا?خر یہ خدا کے کلام ہیں۔سینئر ایڈووکیٹ یوسف مچھالا اور سلمان خورشید کی دلیلیں سننے کے بعد بینچ نے معاملہ کو 14 ستمبر کو پھر سے سماعت کیلئے فہرست بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دپیکا پڈوکون بھول بھلیا ں۔۳؍میں کام کریں گی

دپیکا پڈوکون بھول بھلیا ں۔۳؍میں کام کریں گی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حجاب پر پابندی معاملہ کی سپریم کورٹ میں سماعت
تازہ ترین خبریں

حجاب پر پابندی معاملہ کی سپریم کورٹ میں سماعت

13 ستمبر 2022
ہیون کالونی عید گاہ پینے کے صاف پانے سے محروم
تازہ ترین خبریں

پانی کے ضائع ہونے کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم

21 ستمبر 2023
مہاراشٹر کے گورنر نے بھوٹان کے وزیر اعظم کا خیرمقدم کیا
تازہ ترین خبریں

مہاراشٹر کے گورنر نے بھوٹان کے وزیر اعظم کا خیرمقدم کیا

17 مارچ 2024
امریکا میں اسکول میں فائرنگ ،3 طلبا ہلاک
بین اقوامی

امریکا میں اسکول میں فائرنگ ،3 طلبا ہلاک

01 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d