Daily Aftab
2 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عالیہ، کترینہ اور پریانکا ایک ساتھ فرحان اختر کی فلم میں نظر آئیں گی

by Online Desk
12 اگست 2021
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کرونا وبا کے دوران جہاں بالی وڈ کی بے شمار فلمیں تاخیر کا شکار ہوئیں وہیں منگل کو ہدایت کار فرحان اختر نے ایک دہائی بعد ہدایت کاری کی دنیا میں واپس آتے ہوئے فلم ‘جی لے ذرا’ کا اعلان کیا ہے۔اداکار و ہدایت کار فرحان اختر نے فلم ‘دل چاہتا ہے’ کے 20 برس مکمل ہونے کے موقع پر فلم ‘جی لے ذرا’ کا مختصر ٹیزر سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیا ہے۔فرحان اختر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ان کی فلم میں اداکارہ پریانکا چوپڑا، کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔فرحان اختر نے فلم ‘جی لے ذرا’ کے مختصر ٹیزر میں سن 2001 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘دل چاہتا ہے’ اور 2011 کی فلم ‘زندگی نہ ملے گی دوبارہ’ کی جھلکیاں دکھائی ہیں۔لیکن فلم ‘جی لے ذرا’ کی خاص بات یہ ہو گی کہ اس بار فلم میں تین لڑکوں کی دوستی کی کہانی کے بجائے تین لڑکیوں کی کہانی کو دکھایا جائے گا جو ایک روڈ ٹرپ پر نکلی ہوں گے۔’جی لے ذرا’ کی کہانی زویا اختر، فرحان اختر اور ریما کگتی کی جانب سے لکھی گئی ہے جو ‘ایکسل انٹرٹینمنٹ اور ‘ٹائیگر بے بی’ کی پیش کش ہے۔فلم کی پروڈیوسر ریما کگتی، زویا اختر، رتیش سدھوانی اور فرحان اختر ہیں۔اداکارہ عالیہ بھٹ، پریانکا چوپڑا اور اداکارہ کترینہ کیف کی جانب سے بھی فلم کا ٹیزر سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر شیئر کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ فلم ‘دل چاہتا ہے’ ’ایکسل انٹرٹینمنٹ‘ پروڈکشن کمپنی کی پہلی فلم تھی جسے 10 اگست 2001 کو ریلیز کیا گیا تھا۔اس کمپنی کی بنیاد 1999 میں فرحان اختر اور رتیش سدھوانی نے رکھی تھی۔شوبز کی ویب سائٹ ‘ورائٹی’ کی رپورٹ کے مطابق اداکار فرحان اختر نے ‘دل چاہتا ہے’ کے ذریعے اپنا ڈائریکٹوریل ڈیبیو کیا تھا اور اس فلم میں تین دوستوں کی کہانی کو دکھایا گیا تھا۔’ایکسل انٹرٹینمنٹ‘ کی جانب سے بالی وڈ کی کامیاب ترین فلمیں پیش کی جا چکی ہیں جن میں ’راک ا?ن‘، ’لکشیا‘، ’زندگی نا ملے گی دوبارہ‘ اور ‘ڈون’ جیسی فلمیں شامل ہیں۔’ورائٹی’ کے مطابق فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی آخری فلم ‘ڈون ٹو’ 2011 میں ریلیز کی گئی تھی جس کے بعد اب وہ ‘جی لے ذرا’ کی ہدایت کاری کے فرائض انجام دیں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ایشوریا رائے کی دنیا میں موجود 6 ہم شکل خواتین

ایشوریا رائے کی دنیا میں موجود 6 ہم شکل خواتین

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عالیہ، کترینہ اور پریانکا ایک ساتھ فرحان اختر کی فلم میں نظر آئیں گی
تازہ ترین خبریں

عالیہ، کترینہ اور پریانکا ایک ساتھ فرحان اختر کی فلم میں نظر آئیں گی

12 اگست 2021
کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ
تفریح

کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ

30 جولائی 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d