Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

by Online Desk
05 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یوم اساتذہ کے حوالے سے دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی میں بھی تقریبات کا اہتمام
بچوںنے اپنے اپنے ٹیچروںکو تحائف و انعامات سے نوازا
سرینگر/05ستمبر///یوم اساتذہ ”ٹیچرس ڈے“کے حوالے سے وادی میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس دوران بچوں نے اپنے فارم ٹیچروں و نجی ٹیوشن ٹیچروں کو مختلف تحائف سے نوازا ۔ اس دوران اس دن کے حوالے سے مختلف تعلیمی اداروں میں آج تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔ ادھر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ٹیچرس ڈے کے موقعے پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ٹویٹ میں کہا کہ اساتذہ پر بھاری ذمہ داری بنتی ہے کیوں کہ جو درس بچوں کو اساتذہ کے ذریعے فراہم کئے جاتے ہیں ان کی زندگی اسی طرز پر آگے بڑھتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں طلبہ کے بہتر مستقبل کےلئے اساتذہ کو دوگنی محنت کرنی ہے ۔سی این آئی کے مطابق عالمی یوم اساتذہ کے حوالے سے جہاں دن بھر وادی میں آج تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور تعلیمی اداروں میں بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کئے ۔ جبکہ مقررین نے اساتذہ کی تعزیم اور اہمیت سے بچوں کو آگاہ کیا گیا۔ اس دوران سکولی بچوں نے اپنے اپنے فارم ٹیچروں کو تحائف سے نوازا ۔ عالمی یوم اساتذہ کی مناسبت سے دنیا بھر کے تعلیمی اداروں میں 05ستمبر کو تقریبات کا انعقاد کیاجاتا ہے جس کا مقصد طلبہ کے ساتھ ساتھ عام لوگوں میں اساتذہ کے تئیں تعزیم و اکرام کو اُجاگر کرنا ہے اور انہیں جانکاری فراہم کرنا ہے ۔ تاہم وادی میں جہاں تعلیمی شعبہ اب کاروباری ادارے میں تبدیل ہوگیا ہے وہیں پر ٹیچرس ڈے کو بھی کاروبار بنایا گیا ہے اور اس دن بچے اپنے ٹیچروں کو قیمتی تحائف لینے پر مجبور کرتے ہیں ۔ اس ضمن میں عوامی حلقوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دن کو ایک مقدس دن کے طور پر مانا جانا چاہئے تھا جس دن اساتذہ اپنے طلبہ کو استاد اور تعلیم کی اہمیت سے متعلق جانکاری فراہم کرتے لیکن انہوں نے اس دن کو بھی تجارت کی عینک سے دیکھ کر کاروبار بناڈالا ۔ ادھر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ٹیچرس ڈے کے موقعے پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ٹویٹ میں کہا کہ اساتذہ پر بھاری ذمہ داری بنتی ہے کیوں کہ جو درس بچوں کو اساتذہ کے ذریعے فراہم کئے جاتے ہیں ان کی زندگی اسی طرز پر آگے بڑھتی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اسدالدین اویسی پر ہونےوالے جان لیوا حملے کی جانچ چل رہی ہے: امت شاہ

انگریزوں کے زمانے کے جیل قوانین منسوخ ہوں گے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تازہ ترین خبریں

05 ستمبر 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d