Daily Aftab
18 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چندن واڑی پہلگام سڑک حادثے میں زخمی ایک اور اہلکار چل بسا

by Online Desk
23 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حادثے میں اب تک آئی ٹی بی پی کے 8اہلکار ہلاک ہوئے
چندن واڑی پہلگام میں سڑک کے ایک حادثے میں زخمی ہونے والا ایک اور آئی ٹی بی پی اہلکار ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر منگل کے روز دم توڑ بیٹھا ۔ اس طرح سے اس حادثے میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد 8تک پہنچ گئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں پہلگام کے چندن واڑی علاقے میں سڑک حادثے کے دوران زخمی ہونے والا ایک اورآئی ٹی بی پی اہلکار منگل کو سکمز سورا میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، اس طرح سے اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی۔ذرائع نے بتایا کہ آئی ٹی بی پی کا ایک جوان جس کی شناخت نندن سنگھ ولد لال سنگھ کے طور پر ہوئی ہے، 16 اگست کو پہلگام حادثے میں زخمی ہوا تھا اور اس کاسکمز صورہ میں علاج چل رہا تھا۔انہوں نے بتایا کہ زخمی جوان آج ہسپتال میں علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ 16 اگست کو پہلگام کے چندن واڑی علاقے کے قریب ایک بس کھائی میں گرنے سے آئی ٹی بی پی کے6اہلکار موقعے پر ہی ہلاک ہوئے تھے جبکہ ایک اور سپاہی ہسپتال میں دم توڑ بیٹھا تھا اور اس طرح سے اس حادثے میں سات اہلکار ہلاک ہوئے تھے جبکہ 32دیگر زخمی تھے ۔ اب ایک اور ہلکار ہلاک ہوا ہے جو ہسپتال میں زیر علاج تھا اور اس طرح سے اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 8ہوگئی ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس حادثے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی عیادت کےلئے جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ہسپتال گئے تھے جبکہ گزشتہ روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی اُن زخمیوں سے ملے جو دلی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سیاحتی مقام گلمرگ میں 3.6 کی شدت کا زلزلہ

جموں و کشمیرمیں چھ گھنٹے میں چار بار آیا زلزلہ، کوئی نقصان نہیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پونچھ میں نالہ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
جموں و کشمیر

چندن واڑی پہلگام سڑک حادثے میں زخمی ایک اور اہلکار چل بسا

23 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

بے روزگار نوجوان اور روزگار کی امیدیں

12 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d