Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کمشنر سیکرٹری آر ڈی ڈی نے بال تل میں ویسٹ مینجمنٹ سہولیات اور صفائی کے کاموں کا معائینہ کیا

by Online Desk
09 اگست 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


کمشنر سیکرٹری دیہی ترقی اور پنچایتی راج محکمہ مندیپ کور نے آج بال تل کا دورہ کیا اور وہاں جاری ویسٹ مینجمنٹ سہولیات اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا معائینہ کیا۔کمشنر سیکرٹری کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل شمبیر ، اے سی ڈی گاندربل ، اے سی پی گاندربل ، کیمپ ڈائریکٹر بال تل ، بی ڈی سی کنگن اور محکمہ دیہی ترقی کے اَفسران بھی تھے۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے کمشنر سیکرٹری کو جانکاری دی کہ یاترا ٹریک پر پہلے ہی صفائی کی کچھ مشقیں کی جاچکی ہیں جبکہ آر ڈی ڈی اور سواہا ( این جی او) بھی ماحول دوست طریقے سے کوڑا کرکٹ کو جمع کرنے، الگ کرنے اوربالنگ کرنے کا اِنتظام کر رہے ہیں۔کمشنر سیکرٹری نے بال تل میں سواہا کی آرگنک ویسٹ مینجمنٹ سہولیت کا دورہ کیا اور اس کے کام کاج اور طریقہ کار کا جائزہ لیا جو جمع شدہ کوڑا کرکٹ کو نامیاتی کھاد میں تبدیل کرنے کے لئے اِستعمال کیاجاتا ہے ۔ اُنہوں نے نامیاتی کھادوں کو خشک کرنے کے لئے اِستعمال ہونے والے کمپوسٹ بیڈس کا بھی معائینہ کیا۔کمشنر سیکرٹر ی کو بتایا گیا کہ سہولیت میں نصب 2شریڈروں کو یاترا میںویسٹ کو ٹریٹ کرنے کے لئے اَپنی پوری صلاحیت کے ساتھ اِستعمال کیا گیا ہے اور ان کی صلاحیت 2.4ٹن یومیہ ہے۔اُنہوں نے اِس نامیاتی کھاد کی دستیابی کے لئے محکمہ زراعت کے ساتھ ہم آہنگی کرنے کا منصوبہ تیارکرنے کی بھی ہدایت دی۔اُنہوں نے یاترا کیمپوں اور ٹریک کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے پہلے سے کئے گئے اِچھے کام کی تعریف کرتے ہوئے اے سی ڈی کو ہدایت دی کہ وہ تمام کیمپوں اور ٹریک میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کے لئے کڑی نظر رکھے تاکہ یاترا بیس کیمپ بال تل اور 11 اگست 2022 ءکو یاترا کے اختتام پر ٹریک کو کسی بھی قسم کے کوڑا کرکٹ سے پاک کیاجائے۔مزید برآں ، اُنہوں نے دومیل میں ویسٹ مینجمنٹ سہولیت کا بھی معائینہ کیا جہاں اُنہوں نے سواہا کے پروجیکٹ میں شامل مقامی نوجوانوں سے بات چیت کی اور ویسٹ مینجمنٹ کا اَپنا کاروبار بنانے اور اَپنی روزی روٹی کمانے کے لئے ان کے اِنتخاب کے بارے میںاِستفسار کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم اَپنا کام جنگی بنیادوں پر کر رہے ہیں اور بہت جلد ہم بال تل یاترا روٹ کو زیر و لینڈ فِل زون قرار دینے کے لئے تیار ہوجائیں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
نتیش کمار نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نتیش کمار نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کمشنر سیکرٹری آر ڈی ڈی نے بال تل میں ویسٹ مینجمنٹ سہولیات اور صفائی کے کاموں کا معائینہ کیا
جموں و کشمیر

کمشنر سیکرٹری آر ڈی ڈی نے بال تل میں ویسٹ مینجمنٹ سہولیات اور صفائی کے کاموں کا معائینہ کیا

09 اگست 2022
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

بے روزگار نوجوان اور روزگار کی امیدیں

12 فروری 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d