Daily Aftab
6 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نتیش کمار نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

by Online Desk
09 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بہار میں بی جے پی سے رشتہ توڑ کر آر جے ڈی کے ساتھ نئی حکومت بنائیں گے
پٹنہ، ۹اگست (یو این آئی) بہار میں تیزی سے بدلتے ہوئے سیاسی واقعات کے درمیان جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے ایک بار پھر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلقات توڑنے کے اعلان کے بعد مسٹر نتیش کمار نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ اب راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے کانگریس اور بائیں بازو کی جماعتوں کے ساتھ مل کر نئی حکومت بنانے کی مشق شروع کردی ہے ۔ جے ڈی (یو) کے ارکان پارلیمنٹ، ایم ایل ایز اور پارٹی کے سینئر عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ میں بی جے پی سے تعلقات توڑنے کا فیصلہ کئے جانے کے بعد، وزیراعلیٰ شام 4.00بجے کے قریب گورنر ہا[؟]س پہنچے اور گورنرپھاگو چوہان کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ اس کے بعد مسٹر کمار سیدھے سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کی بیوی رابڑی دیوی کی سرکاری رہائش گاہ پہنچے ۔ آر جے ڈی لیڈر اور مسٹر لالو پرساد یادو کے چھوٹے بیٹے تیجسوی پرساد یادو بھی وہاں موجود ہیں۔ کانگریس ایم ایل اے شکیل احمد خان نے کہا کہ مہاگٹھ بندھن کی نئی حکومت میں مسٹر نتیش کمار وزیر اعلیٰ ہوں گے ۔ سب کچھ طے پا گیا ہے اور اب جلد نئی حکومت بنے گی۔ قابل ذکر ہے کہ بہار میں مسٹر نتیش کمار کی قیادت والی نئی حکومت کو آر جے ڈی، کانگریس، بائیں بازو اور ہندوستانی عوام مورچہ (ایچ۔ اے ۔ ایم) کی حمایت حاصل ہے ۔ فی الحال جے ڈی (یو) کے پاس 45، آر جے ڈی کے 79، کانگریس کے 19، بائیں بازو کے 16 اور ایک دیگر ہے ، جس سے اس حکومت کو کل 164 اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک میں کورونا انفیکشن کی یومیہ شرح 1.68 فیصد

ملک میں کورونا کے ٹیکے لگوانے والوں کی تعداد 206.88 کروڑ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نتیش کمار نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
قومی

نتیش کمار نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

09 اگست 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d