Daily Aftab
6 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر حکومت کشمیر کرکٹ بیٹ عالمی معیار کی مصنوعات بنانے کیلئے کوشاں ہے

by Online Desk
09 اگست 2022
A A
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموںوکشمیر حکومت کشمیر کی کرکٹ بیٹ کی صنعت کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے تاکہ کشمیر کے کرکٹ بیٹ کو عالمی معیار کی مصنوعات بن سکے۔کرکٹ بیٹ اِنڈسٹریل زون کے یونٹ ہولڈروں کو جدید ترین اِنفراسٹرکچر فراہم کرنے کے لئے کامن فیسلٹی سینٹر ( سی ایف سی ) سیتھار کی تزئین و آرائش اور اَپ گریڈ کیا گیا۔کامن فیسلٹی سینٹر ( سی ایف سی ) سیتھار کو 4.61 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے تعمیر کیا گیا تھا جس میں پی پی ڈی سی میرٹھ نے 2.46 کروڑ روپے کی لاگت سے پلانٹ اور مشینری نصب کی تھی ۔ اِس کامن فیسلٹی سینٹر ( سی ایف سی ) کا مقصد وِ لوکلیفٹس کی سہولیت فراہم کرنا اور کرکٹ بیٹ یونٹ ہولڈروں کو تمام سہولیات فراہم کرنا ہے ۔اِس سے یونٹ ہولڈروں کو عالمی معیار کے کرکٹ بیٹس کی تیاری میں جدید تکنیک اِستعما ل کرنے میں مدد ملے گی۔جنوبی کشمیر میں سات دیہات بشمول بیج بہاڑہ ، چارسو، حلم اللہ ، سنگم ، پوجٹینگ ، مرزا پور اور سیتھار ہیں جہاں کرکٹ کے بلے بنائے جاتے ہیںجو سینکڑوں دیہاتیوں کو روزی روٹی فراہم کرتے ہیں ۔ اننت ناگ میں سیتھار سنگم کو کرکٹ بیٹ کی تیار ی کے لئے ایک صنعتی کلسٹر کے طور پر نوٹیفائی کیا گیا ہے۔دریں اثنا¿ ، حکومت نے اننت ناگ اور پلوامہ کے بیٹ مینو فیکچرنگ یونٹ کے مالکان کو بھی رجسٹریشن سر ٹیفکیٹ دیا ہے جس سے وہ صنعت کو مضبوط بنانے کے مقصد سے حکومت سے تمام فوائد حاصل کرسکیں گے ۔یہ بات قابل ذِکر ہے کہ کشمیر کی کرکٹ بیٹ مینو فیکچرنگ اور لکڑی پر مبنی دیگر صنعت کو بحال کرنے کے لئے مرکزی وزارت درمیانے ، چھوٹے اور مائیکرو اَنٹرپرائزز کے اَفسران کی ایک ٹیم نے بھی مدد فراہم کرنے کے لئے وادی کا دورہ کیا تھا۔میرٹھ میں واقع پروسس کم پروڈِکٹ ڈیولپمنٹ سینٹر ( پی پی ڈی سی ) کے اَفسران کی ایک ٹیم نے بھی وادی کا دورہ کیا تاکہ لکڑی پر مبنی صنعت میں ایم ایس ایم ای سے ہولڈنگ کے طریقوں کو تلاش کیا جاسکے ۔ٹیم نے اننت ناگ ضلع کے سنگم علاقے میں سیتھار گاﺅں میں کرکٹ بیٹ کلسٹر کا دورہ کیا تاکہ اِس بات کا جائزہ لیا جاسکے کہ وہاں کی بلے کی صنعت کو کیسے بحال کیا جاسکتا ہے ۔ اِس کلسٹر کو پہلے مرکزی وزارتِ ایم ایس ایم اِی نے فنڈ فراہم کیا تھا اور اب وہ اس کلسٹرکو تحریک فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔کشمیر وِلو دُنیا بھر میں اَپنے معیار کی وجہ سے مشہور ہیں اور کرکٹروں کی طرف سے ان کی بہت توجہ حاصل ہوئی ہے ۔ ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف اِندیا( اِی ایکس آئی ایم بینک) سے کئے گئے ” اِنڈین سپورٹس گڈس اِنڈسٹری : سٹریٹچیز فارٹیپنگ دی ایکسپورٹ پوٹینشل “ کے عنوان سے کھیلوں کے سامان پر کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کشمیر ولو بیٹ ایسی ہی ایک پروڈکٹ ہے، جس کی اہمیت ہے کیونکہ یہ دنیا کی بہترین کوالٹی کی لکڑی (ولو) سے تیار کی گئی ہے۔ حکومت بیداری پیدا کر رہی ہے اور بیٹ بنانے والوں میں فیلڈ اَفسران کے ذریعے جی آئی ٹیگنگ کے حوالے سے ہینڈ ہولڈنگ فراہم کر رہی ہے ۔ ڈائریکٹوریٹ آف اِنڈسٹریز اینڈ کامرس نے لوگواور جی آئی ٹیگنگ دینے کا معاملہ ڈائریکٹر کرافٹ ڈیولپمنٹ اِنسٹی چیوٹ ( سی ڈی آئی ) سری نگر کے اُٹھایا ہے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
کمشنر سیکرٹری آر ڈی ڈی نے بال تل میں ویسٹ مینجمنٹ سہولیات اور صفائی کے کاموں کا معائینہ کیا

کمشنر سیکرٹری آر ڈی ڈی نے بال تل میں ویسٹ مینجمنٹ سہولیات اور صفائی کے کاموں کا معائینہ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر حکومت کشمیر کرکٹ بیٹ عالمی معیار کی مصنوعات بنانے کیلئے کوشاں ہے
جموں و کشمیر

جموں وکشمیر حکومت کشمیر کرکٹ بیٹ عالمی معیار کی مصنوعات بنانے کیلئے کوشاں ہے

09 اگست 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d