Daily Aftab
18 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اَتل ڈولو نے پی ایم۔ ایف ایم اِی سکیم کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Online Desk
04 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایڈیشنل چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں منعقدہ میٹنگ میں جموںوکشمیر میں پردھان منتری فار ملائزیشن آف مائیکرو فوڈ پروسسنگ اَنٹر پرائزز ( پی ایم ۔ ایف ایم اِی ) سکیم کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔مرکزی معاونت والی پی ایم ایف ایم اِی سکیم کا مقصد موجودہ مائیکرو فوڈ پروسسنگ اِداروں کی اَپ گریڈیشن کے لئے مالی ، تکنیکی اور کاروباری مدد فراہم کرنا ہے ۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو ایک پاور پوائنٹ پرزنٹیشن دی گئی جس میں سکیم کی اہمیت ، متعلقہ صلاحیت سازی کے اقدامات ، سبسڈیز ، مشترکہ اِنفراسٹرکچر کے اِستعمال اور کامن انکیو بیشن سینٹرون وغیرہ کا جائزہ لیا گیا ۔ میٹنگ میں سینئر اَفسران کی جانب سے انہیں ایکشن ٹیکن رِپورٹ اور پروجیکٹ پر عمل در آمد کا پلان پیش کیا گیا۔
میٹنگ میں بتایا گیا کہ مرکزی وزارت فوڈ پروسسنگ اِنڈسٹریز ( ایم او ایف پی آئی ) نے نروال جموں میں دودھ اور اس کی مصنوعات ، اچھہ بل اننت ناگ میں مچھلی اور دو آب گاہ سوپور میں سیب کے لئے 3کامن اِنکیوبشن سینٹر کی منظوری دی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

بھارت کا آپریشن سندور کشمیر میں پاکستان کی پراکسی جنگ کا جواب

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ آفس‘ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی

اسی بارے میں

عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

بھارت کا آپریشن سندور کشمیر میں پاکستان کی پراکسی جنگ کا جواب

18 مئی 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

17 مئی 2025
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ آفس‘ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ آفس‘ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی

16 مئی 2025
شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی

16 مئی 2025
’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو
جموں و کشمیر

’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو

16 مئی 2025
جاوید احمد رانا کا منکوٹ سیکٹر میں ایل او سی دیہات کا دورہ
تازہ ترین خبریں

جاوید احمد رانا کا منکوٹ سیکٹر میں ایل او سی دیہات کا دورہ

16 مئی 2025
مرکزی حکومت سیاحوں کو کشمیر واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ رام  موہن  نائیڈو
تازہ ترین خبریں

مرکزی حکومت سیاحوں کو کشمیر واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ رام  موہن  نائیڈو

16 مئی 2025
کپواڑہ میں نوجوان کی لاش برآمد
تازہ ترین خبریں

شوپیاں میںرنبیارا نالے سے نامعلوم لاش برآمد

15 مئی 2025
جموں وکشمیر میں اپریل کے مہینے میں 14 تصادم آرائیوں کے دوران 23 جنگجو اور 2 اہلکار از جان
تازہ ترین خبریں

جنوبی کشمیرمیں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران دوسراخونین انکاﺅنٹر

15 مئی 2025
Next Post

ایس ڈی ایچ سوپور ، پلوامہ اور گاندربل کو این بی بی ایم ایس نشستیں ملیں

اہم خبریں

بھارت کا آپریشن سندور کشمیر میں پاکستان کی پراکسی جنگ کا جواب

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

 وزیر خارجہ جے شنکر نیدرلینڈ، ڈنمارک، جرمنی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اَتل ڈولو نے پی ایم۔ ایف ایم اِی سکیم کی پیش رفت کا جائزہ لیا
جموں و کشمیر

اَتل ڈولو نے پی ایم۔ ایف ایم اِی سکیم کی پیش رفت کا جائزہ لیا

04 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
عالمی بینک یوکرین کو فوری مدد فراہم کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

عالمی بینک کے سربراہ اجے بنگا نے  وزیراعظم  مودی کے ساتھ اہم بات چیت کی

08 مئی 2025
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d