منےشات فروشوںکے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بارہمولہ پولےس نے تےن منےشات فروشوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ممنوعہ نشےلی اشاعہ برآمد کرکے ضبط کی۔جٹھاڑ چندوسہ میں معمول کے ناکہ چیکنگ کے دوران بارہمولہ پولےس نے ایس ایچ او پی ایس چندوسہ کی زےر نگرانی مےں 03 منشیات فروشوں کو گرفتار کےاجن کی شناخت فاروق احمد وانی ولد غلام احمد وانی ساکن کچوا ، محمد رفیق شیخ ولدغلام حسن شیخ ساکن فتح گڑھ اور امیر احمد وانی عبدالغنی وانی ساکن زندفران کے بطور ہوئی ہے۔ اور ان کے قبضے سے 6 گرام برا¶ن شوگر اور 60 گرام چرس برآمد کر لی۔تھانہ پولےس چندوسہ نے ان کے خلاف متعلقہ دفعا ت کے تحت کےس درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔علاقے کے عام لوگوں نے بارہمولہ پولیس کی کوششوں کی ستائش کی اور معاشرے سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پولیس کا ساتھ دینے پر آمادگی ظاہر کی ۔