Daily Aftab
9 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چھانہ پورہ سرینگر میں پستول بر آمد ہونے کے معاملے میں این آئی اے کی تحقیقات تیز

by Online Desk
20 جولائی 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چھانہ پورہ سرینگر میںپستول بر آمد ہونے کے معاملے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے تحقیقات تیز کرتے ہوئے بدھ کو پلوامہ اور سرینگر میں متعدد مقامات پر چھاپے ڈالیں جس دوران تلاشیاں بھی لی گئی ۔اطلاعات کے مطابق عسکری معاملات میں قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے تحقیقات میں تیزی لاتے ہوئے ایک مرتبہ پھر چھاپے ڈالیں۔ معلوم ہوا ہے کہ این آئی اے کے اہلکاروں نے پولیس اور نیم فوجی سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پانچ مقامات اور سرینگر میں چار مقامات پر چھاپے مارے۔ معلوم ہوا ہے کہ چھاپے 23 مئی کو یہاں چھانپورہ میں 15 پستولز کی برآمدگی سے متعلق تھے اور پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ عسکریت پسند ان ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے ہٹ اینڈ رن کیسز کو انجام دینے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ پولیس نے اس موقع پر دو ٹی آر ایف عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ بعد میں اس کیس کو این آئی اے نے اپنے تحویل میں لے لیا۔سرینگر میں تحقیقاتی ایجنسی نے عامر مشتاق گنائی ولد مشتاق احمد ساکنہ سائموہ ترال کے گھر پر چھاپہ مارا، عجلان الطاف بٹ ولد محمد الطاف بٹ ساکنہ بٹپورہ چھانپورہ اور عدنان احسن الحق ولد احسن کو گرفتار کر لیا۔ چھاپے کے دوران این آئی اے نے عامر اور عجلان کی رہائش سے ایک ٹی شرٹ، ایک قالین (قالین) اور عسکریت پسندوں کی تصویروں کی ایک البم کاپی ضبط کی۔اسی طرح قومی تحقیقاتی ایجنسی نے پلوامہ میں یہ چھاپہ شیراز احمد میر ولد فیروز احمد میر ساکنہ پریگام، بشیر احمد بٹ ولد محمد احسن سکنہ بندزو، رمیلا دختر نذیر احمد بٹ ساکنہ ملنگ پورہ طارق احمد ڈار ولد غلام محی الدین ساکنہ دربگام کے کے رہائشی مکانوں پر مارے گئے۔ایک اہلکار نے اس کی تصدیق کی اور کہا کہ چھاپے 23 مئی کو چھانہ پورہ سرینگر میں 15 پستولوں کی برآمدگی سے متعلق عمل میںلائیں گے ۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ سے ایک افراد کو این آئی اے نے پوچھ گچھ کے لئے اپنے ساتھ لیا ہے جبکہ دیگر لوگوں کو کل آنے کے لئے کہا گیا ہے۔ این آئی اے نے چھاپہ مارا کارروائی کے دوران ان مقامات سے الیکٹرانک آلات اور موبائل فون اپنی تحویل میں لے لیے ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا

زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

این آئی اے نے سرینگر ، کولگام ، اننت ناگ سمیت 8مقامات پر چھاپہ ماری
جموں و کشمیر

چھانہ پورہ سرینگر میں پستول بر آمد ہونے کے معاملے میں این آئی اے کی تحقیقات تیز

20 جولائی 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
عوام کی آواز: ہمارا وژن ایک پر اعتماد، خوشحال اور ترقی پسند جموں و کشمیر کی تعمیر ہے۔ ایل جی سنہا
تازہ ترین خبریں

شکایات کے ازالے اور عوامی خدمات کی فراہمی دونوں کے لیے  اضلاع باہمی تعاون کا طریقہ اپنائیں گے۔ ایل جی سنہا

31 مئی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d