Daily Aftab
6 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اننت ناگ میں آورہ کتوں کی ہڑبونگ ،عوام کیلئے باعث پریشانی

by Online Desk
19 جولائی 2022
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا دشوار، بزرگ اور خواتین و بچے غیر محفوظ
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ہانجی دانتر، پشواڑہ ، نندپورہ،منیوارا، لارم، منگہال، چیڈہامہ،نوتھو، آشاجی پورہ،کامڈ علاقوں میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد عوام کیلئے باعث پریشانی بنی ہوئی ہے جب کہ اس سلسلے میں مختلف سرکاری ایجنسیوں کی طرف سے اعلانا ت اور منصوبوں کا زمینی سطح پر کوئی نشان نظر نہیں آرہا ہے۔گذشتہ چند برسوں سے میونسپل کارپوریشن اور اس سے جڑے کئی سرکاری محکموں اور اداروں نے بار بار یہ دعویٰ کیا ہے کہ آوارہ کتوں کی تعداد کم کرنے کے لئے مختلف طور طریقوں کو عملایا جارہا ہے تاہم زمینی سطح پر کچھ نظر نہیں آرہا ہے بلکہ صورت حال الٹی نظر آتی ہے اننت ناگ کے کئی علاقوں خاص کر میڑیکل کالج اننت ناگ کے باہر آوارہ کتوں کی اس قدر بھرار ہے کہ مریضوں کا بھی چلنا پھرنا دشوار اور خطرے سے خالی نظر نہیں آتا ہے ،سینکڑوں کی تعداد میں بزرگ اور خواتین و بچے اپنے گھروں سے باہر نکلنے میں خود کو غیر محفوظ تصور کر رہے ہیں۔آوارہ کتوں کی سرگرمیاں اس قدر برھ گئی ہیں کہ وہ اب گاڑیوں پر بھی ہلہ بول دیتے ہیں۔چنانچہ اب تک سینکڑوں کی تعداد میں لوگ محض ایک دو سال کے اندر ہی زخمی ہوگئے۔تاہم اس اہم معاملے کو جس طرح نظر انداز کردیا گیا ہے وہ زیر بحث بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ادھر ہانجی دانتر، پشواڑہ، نندپورہ، منیوارا، چیڑہامہ، نوتھو، آشاجی پورہ، کامڈ علاقوں میں شام کے اوقات گھروں سے باہر تک آنا لوگوں کا محال ہو گیا ہے۔ جبکہ متعلقہ ادارے اس ضمن میں خاموش ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں اور کوئی بھی کارورائی عمل میں نہیں لائی جا رہی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
دفاعی شعبے میں خود کفالت کا حصول اکیسویں صدی کے بھارت کیلئے بہت اہم ہے:وزیراعظم نریندر مودی

دفاعی شعبے میں خود کفالت کا حصول اکیسویں صدی کے بھارت کیلئے بہت اہم ہے:وزیراعظم نریندر مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اننت ناگ میں آورہ کتوں کی ہڑبونگ ،عوام کیلئے باعث پریشانی
جموں و کشمیر

اننت ناگ میں آورہ کتوں کی ہڑبونگ ،عوام کیلئے باعث پریشانی

19 جولائی 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d