Daily Aftab
6 دسمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پٹن اورٹنگمرگ میں2 منشیات فروش گرفتار

by Online Desk
15 فروری 2022
A A
File
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

منشیات کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ میں 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ، اور ان کے قبضے سے ممنوعہ نشیلی مادہ بر آمد کیا ۔اطلاعات کے مطابق پولیس پوسٹ پٹن کی پولیس پارٹی نے ایس ڈی پی پٹن کی نگرانی ،میںناکہ چیکنگ کے دوران ایک شخص کو روک کر تلاشی لی ۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے200گرام چرس بر آمد کیا۔ اس کی شناخت نثار احمد ڈار ولد غلام رسول ساکن رنگی پٹن کے بطور ہے۔ اس کو گرفتار کر کے متعلقہ تھانہ منتقل کر دیا گیا ۔اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن پٹن میں متعلقہ دفعات کے تحت ایف ائی آر درج کیا،اور مزید تفتیش شروع کی۔اس طرح سے اور ایک کاروائی میںپولیس اسٹیشن کنزر نے ایس ڈی پی او ٹنگمرگ کی نگرانی میںعلاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک شخص کو روک کر تلاشی شروع کی ۔ دوران تلاشی پولیس نے اس کے قبضے سے175گرام چرس بر آمدکیا ۔ اس کی شناخت محمد جہانگیر بٹ ولد غلام نبی ساکن منگلورہ کنزر کے بطور ہے ۔ اس کو گرفتارکر کے متعلقہ تھانہ منتقل کردیا گیا ۔ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کنزر میں متعلقہ دفعات کے تحت ایف ائی آر درج کیااور مزید تفتیش شروع کی۔ عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات فروشوں کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات کے ساتھ آگئے آئین ملوث پانے وا لے افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گئی۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کں

لیفٹیننٹ گورنر نے وکشت بھارت سنکلپ یاترا کی پیش رفت کا جائزہ لیا

صنعتوں کے ساتھ باقاعدہ تعامل کیلئے ایک رسمی طریقہ کار بنانے کی ضرورت۔ چیف سکریٹری

اسی بارے میں

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کں
تازہ ترین خبریں

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کں

05 دسمبر 2023

کولگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد
تازہ ترین خبریں

کولگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

05 دسمبر 2023
این آئی اے کورٹ نے عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ منظور کرلیا
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی فنڈنگ معاملے میں این آئی اے کی چھاپہ ماری

05 دسمبر 2023
سرحدی اور بالائی علاقوں میں سڑکوں کے رابطے کو یقینی بنایا جائے ،ڈویژنل کمشنر کی بیکن کو ہدایت
جموں و کشمیر

سرحدی اور بالائی علاقوں میں سڑکوں کے رابطے کو یقینی بنایا جائے ،ڈویژنل کمشنر کی بیکن کو ہدایت

05 دسمبر 2023
چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا
جموں و کشمیر

چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا

04 دسمبر 2023
لیتہ پورہ اونتی پورہ میں سی آر پی اہلکار نے اپنی زندگی کام تمام کردیا
تازہ ترین خبریں

پانپور میں ایک غیر مقامی مزدور کی لاش برآمد

04 دسمبر 2023
ملک میں ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ، عام آدمی پریشان
تازہ ترین خبریں

وادی کشمیر میں اشیاءضرویہ کی قیمتوں میں اضافہ 

04 دسمبر 2023
Next Post
اسمرتی مندھانا خواتین کرکٹ ٹیم میں شامل ، کوئنس ٹاون روانہ

اسمرتی مندھانا خواتین کرکٹ ٹیم میں شامل ، کوئنس ٹاون روانہ

اہم خبریں

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کں

لیفٹیننٹ گورنر نے وکشت بھارت سنکلپ یاترا کی پیش رفت کا جائزہ لیا

تمام بینک منافع بخش ہوکر ملک کی معیشت مضبوط

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

File
جموں و کشمیر

پٹن اورٹنگمرگ میں2 منشیات فروش گرفتار

15 فروری 2022
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
شرم و حیا،عفت و پاکیزگی
ادارتی

شرم و حیا،عفت و پاکیزگی

15 فروری 2023
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(اُردو زبان کو فروغ دینے کی ضرورت)

22 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔