ADVERTISEMENT
پولیس نے قانونی ضابطے کے بعد نعش کیمپ کوسونپ دی
سرینگر کے کرن نگر کے علاقے میں سی آر پی افسر حرکت قلب بند ہونے کے باعث لقمہ اجل ۔اطلاعات کے مطابق کرن نگر سرینگر میں 23بٹالین سی آر پی کیمپ میں تعینات سب انسپیکٹرنے سینے میں درد محسوس کیابیہوشی کی حالت میں مزکورہ اسسٹنٹ سب انسپیکتر کو ایس ایم ایچ ایس اسپتال پہنچا دیاگیاجہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے دوران ا سے مردہ قرار دیا۔ پولیس نے نعش کواپنی تحویل میں لے کر قانونی ضابطے پورے کئے اور میت سی آر پی کیمپ کے حوالے کردی ۔
ADVERTISEMENT