Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آدھ درجن منشیات سمگلر دھرلئے گئے

by Online Desk
10 فروری 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کپواڑہ پولیس نے تریہگام مارکیٹ میں ناکہ چیکنگ بعمل لائی ۔ ناکہ کے دوران تےن افراد کومشکوک حالت مےں گھومتے ہوئے پاےا گےا جن کی شناخت منشیات فروش نورالحسن بھگت ولد عبدل احد بھگت ساکن بھگت محلہ تریہگام، محمد اشرف گنائی ولد ولی محمد گنائی ساکن رامپورہ حیا ن اور محمد اسلم ملک ولد ولی محمد ملک ساکن رام پورہ حیان کے طور پر ہوئی ہے ۔ ان کے قبضہ سےً 65گرام چرس برآمد ہوئی ہے ۔تھانہ پولےس ترہگام نے اس سلسلے مےں کےس زےر ایف آئی آر نمبر 8/22،متعلقہ دفعات کے درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔ کپواڑہ پولیس عام لوگوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ منشیات کے استعمال سے متعلق معلومات کو شیئر کرنے میں تعاون کریں تاکہ مناسب اقدامات شروع کیے جا سکیں اور منشیات سے پاک ماحول پیدا کیا جا سکے۔ پولیس نوجوانوں کے والدین سے بھی اپیل کرتی ہے کہ وہ اپنی جان بچانے کے لیے اپنے رشتہ داروں کی نگرانی کریں۔ اسی دوران گاندربل پولیس نے ضلع میں منشیات فروشی کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایس پی گاندربل نکھل بورکر کی ہدایت پر، ریپورہ لار میں ایک ناکہ قائم کیا۔ چیکنگ کے دوران اےک مشکوک شخص کے پاس سے 4کلو اور 800گرام بھنگ کا پا¶ڈر اور بھنگ کا بھوسہ بر آمد ہوا۔ملزم کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ اس کی شناخت غلام نبی بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکن رےپورہ لار گاندربل کے بطور ہوئی ہے۔پوچھ گچھ کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ یہ ممنوعہ مادہ گاندربل کے عام لوگوں میں فروخت کے لیے تھا۔تھانہ پولےس لار گاندربل نے کیس پر ایف آئی آر نمبر 10/2022درج کیا ہے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔ادھر بانڈی پورہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے حاجن بانڈی پورہ میں2منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔ایک خاص اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، تھانہ حاجن کی پولیس پارٹی نے حاجن پل پر ناکہ لگا کر 2منشیات فروشوں مظفر احمد بٹ اور سجاد احمد بٹ ساکنان یربل پورہ ہکبارہ حاجن کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے تقریباً150گرام وزنی چرس برآمد کر لی۔اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن حاجن میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔عوام الناس سے درخواست ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات فروشوں کے بارے میں کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
ہائی کورٹس کے سات ججوں کا تبادلہ

سپریم کورٹ کا حجاب تنازعہ پر سماعت کرنے کا اشارہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پونچھ میں فورسز نے مہلوک جنگجو کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا
جموں و کشمیر

آدھ درجن منشیات سمگلر دھرلئے گئے

10 فروری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا

05 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d