Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پوری وادی میں ملٹنسی عروج پر ۔غلام نبی آزاد

by Online Desk
27 نومبر 2021
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کشمیر کے لوگ درد اور الجھن میں ہیں، انہیں اس غیر یقینی صورتحال سے نکالنے کی ضرورت
ایک دوسرے پر الزامات لگانے کے بجائے تمام سیاسی جماعتوں کو عوام کا اعتماد بحال کرنے کے لئے کام کرنا چاہیے
: جموں کشمیر گانگریس پارٹی کے اندرونی خلفشار کے بیچ سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے اس بات کا انکشاف کیا کہ ماضی کے مقابلے میں جنوبی کشمیر کے انت ناگ، کولگام، پلوامہ اور شوپیان اضلاع میں ملٹنسی عروج پر ہے جبکہ سرکار کی جانب سے نوجوانوں کی ضروریات اور جزبات کو نظر انداز کرنے کے باعث حالیہ برسوں کے دوران متذکرہ علاقوں میں زیادہ عسکریت پسندی دیکھی گئی ہے اور لوگوں خاص طور پر نوجوانوں کا حکومت پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کہ سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینر لیڈر غلام نبی آزاد نے کولگام میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پوری وادی میں عسکریت پسندی عروج پر ہے لیکن جنوبی کشمیر میں پچھلے تین سالوں میں زیادہ ملٹنسی دیکھنے کو مل رہی ہے اور اس سنجیدہ معاملے کو جاننے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام لیڈران پر یہ لازمی ہے کہ وہ ان علاقوں کا دورہ کریں جہاں عسکریت پسندی عروج پر ہے۔ تام سیاسی جماعتوں کو مشورہ دیتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہا کہ سیاست کو ایک طرف رکھتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران کو ایک دوسرے کو گالی یا الزامات لگانے کے بجائے جموں و کشمیر میں ایسی صورتحال پیدا کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے جہاں عوام دوبارہ حکومت پر اعتماد کر سکیں۔آزاد نے کہا کہ لوگوں کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے اور میں کانگرس پارٹی کے رہنماو¿ں سمیت تمام سیاسی لیڈران سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنی سیاست چمکانے کے لئے دوسرے رہنماو¿ں کو گالی دینے سے گریز کریں۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ایک پرامن صورتحال پیدا کرنے کے لیے خاص طور پر جہاں عسکریت پسندی عروج پر ہے، وقت کی ضرورت ہے کیونکہ جموں و کشمیر کے لوگ درد میں ہیں ،وہ الجھن میں ہیں اور لوگوں کو اس غیر یقینی صورتحال سے نکالنے کی ضرورت ہے تاکہ عوامی حکومت پر ان کا اعتماد دوبارہ بحال ہو سکے۔کانگریس لیڈر نے کہا کہ آل پارٹی میٹنگ میں ہم پہلے ہی مرکزی حکومت کو اپنا موقف بتا چکے ہیں کہ پہلے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دیا جائے اور اس کے بعد حد بندی کی جائے لیکن مرکزی سرکار اس پر راضی نہیں ہوئی اس لیے ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ فروری 2022تک حدبندی معاملات کا عمل مکمل کر لے تاکہ مارچ یا اپریل میں انتخابات کا عمل شروع کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ یہ صرف کشمیری مسلمان ہی نہیں ہیں جو ریاست کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن جموں و کشمیر کا ہر شہری یہ چاہتا ہے جبکہ جموں و کشمیر کے پنڈت، ہندو، سکھ اور مسلمان بھی ریاست کی بحالی کے مطالبے پر متحد ہیں۔کے این ایس کے مطابق غلام نبی آزاد نے مزید کہا کہ اس وقت ہماری ترجیح کشمیر کا وزیراعلیٰ بننا نہیں بلکہ جموں و کشمیر کی اس حیثیت کو بحال کرنا ہے جو 04 اگست 2019تک تھی۔۔قابل ذکر بات ہی ہے کہ جموں کشمیر میں کانگریس پارٹی اندرونی خلفشار کی شکار ہیں کیونکہ درجنوں کانگریسی لیڈران جو غلام نبی آزاد کے قریبی سمجے جاتے ہیں نے حال ہی میں کانگریس عہدوں سے استعفیٰ دے دیا اور وہ جموں کشمیر میں کانگریس کے سربراہ کو تبدیل کرنے کی مانگ کررہے ہیں اور انکا ماننا ہے کہ موجودہ کانگریس صدر نے پارٹی کو تباہی کے دہانے پر آکھڑا کردیا ہے جبکہ غلام احمد میر کے حامی غلام نبی آزاد پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ آنے والے انتخابات کےلئے خود کو وزیر اعلی کے عہدے کے لئے ماحول بنا رہا ے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کورونا کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ سامنے آگیا، دنیا میں پھر ہلچل مچ گئی

کورونا کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ سامنے آگیا، دنیا میں پھر ہلچل مچ گئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پوری وادی میں ملٹنسی عروج پر ۔غلام نبی آزاد
جموں و کشمیر

پوری وادی میں ملٹنسی عروج پر ۔غلام نبی آزاد

27 نومبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d