یہ خبر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری سابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف کشمیر ساکن شاہ محلہ فرینڈس کالونی ہارون سرینگر 26نومبر 2025ء بروز بدھوار رحلت کرگئیں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جواررحمت میں جگہ دےاور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔ مرحومہ کی اجتماعی فاتحہ خوانی 30نومبر2025ء بروز اتوار صبح 11.00بجے اُن کے آبائی مقبرہ واقع ریاض ٹینگ خانیار میں انجام دی جائے گی۔
سوگواران: پروفیسر محمد یاسین قادری،ڈاکٹر الطاف احمد کنٹھ (فرزند نسبتی)
اشتیاق یاسین قادری، اطہر یاسین قادری (فرزندان )
فون نمبرات919419079193,919419095058













