Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

by Online Desk
17 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر/28 نومبر/ ان دنوں کشمیر کے پ±رانے شہر میں موجود ہریسہ کے دکانوں پر لوگوں کی اسی طرح کی بھیڑ دیکھنے کو ملتی یے۔لوگ صبح سویرے ذائقہ دار پکوان کھانے کے لیے ہریسہ کے دکانوں کا رخ کرتے ہیں اور اپنے کام کاج پر جانے سے قبل بدن میں حرارت پیدا کرنے کی خاطر گرم گرم ہریسہ کھانے کو ترجیحی دیتے ہیں۔ کشمیری ہریسہ شدید سردی میں سہارااس ڈیڑھ سو سالہ پرانے ہریسہ کے دکان مالک محمد شفع بٹ اور ان کا بیٹا ہر روز صبح چار بجے جاگتے ہیں تاکہ لذید روایتی ہریسہ تیار کرسکیں۔ہریسہ دراصل سردیوں کا پکوان ہے جو کہ چاول اور دنبے کے گوشت کو پیسٹ کی شکل میں پیس کر تیار کیا جاتا ہے اور اس سے پھر روایتی کشمیری روٹی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ محمد شفیع بٹ کہتے ہیں کہ یہ 24 گھنٹے کا محنت طلب کام ہے جو کہ میرے والد سے قبل دادا کیا کرتے تھے۔ یوں تو کشمیر میں شدید سردیوں کے دوران بیشتر لوگ مختلف اقسام کے پکوان تیار کرتے ہیں۔ لیکن ان پکوانوں میں ہریسہ مقبول ترین اور ذائقہ دار کھانا تصور کیا جاتا یے۔گھر پر پکائے گئے یا اس طرح کے دکانوں پر ہریسے کو نشاتے میں کھانے کی روایت صدیوں پرانی ہے۔اگرچہ ہریسہ روزانہ کی پکوان میں شامل نہیں ہے اور جابجا ہی سرما کے دوران کھایا جاتا ہے۔تاہم فتح کدل علاقے کے رہنے 70 سالہ عبدالرحمان بیگ شدید ٹھنڈ کے ان ایام کے دوران روزانہ ہریسہ کھانے کے لیے اس دکان پر پہنچ جاتے ہیں۔کشمیر میں روایتی ہریسہ سرینگر کے پائین شہر کے علاقوں میں تیار کیا جاتا ہے جن میں زینہ کدل،عالی کدل،صراف کدل،نواکدل اور فتح کدل قابل ذکر ہیں۔ایسے میں فتح کدل میں قائم اس دکان پر نہ صرف ذائقے سے بھر پور ہریسہ ملتا ہے بلکہ یہاں ہریسہ بھیٹ کر پیش کرنے کی روایت کو بھی بر قرار رکھا گیا ہے۔ مقامی لوگوں کے علاوہ دوردراز علاقوں سے بھی لوگ یہاں ہریسہ کا مزا لینے کے لیے آتے رہتے ہیں اور جو اس دکان پر ہریسہ کھاتے ہیں وہ گھر والوں کے لیے ہریسہ لیجانا بھولتے نہیں ہیں ’خیام‘ سرینگر میں مشہور کیوں کشمیر کو ایران صغیر بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں کی تہزیب اور ثقافت پر وسطی ایشاءاور ایران کے گہرے اثرات مرتب ہیں۔کہا جاتا ہے کہ صوفی بزرگ میر سید علی ہمدانی (رح) جب کشمیر آئیے تو ان کے رفقا ہریسہ بنانے کا یہ فن جانتے تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
وکست بھارت یاترا سرینگر میں پروگراممقامی لوگوں نے وزیر اعظم کے پیغامات کو غور سے سنا

وکست بھارت یاترا سرینگر میں پروگراممقامی لوگوں نے وزیر اعظم کے پیغامات کو غور سے سنا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d