جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو علاقے میںجاری پرائمیر لیگ کا ایک اور مقابلہ پیر کے روز کھیلا گیا ہے جس دوران دانیال سپورٹس ساگم اورکتروکنگلس کے درمیان تازہ مقابلہ کھیلا گیا ہے جس میں دانیال سپورٹس کو 4وکٹ سے کترو کنگس نے شکست دی ہے ۔اس مقابلے میں عاکف دادا کو بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے میں مین آف دی میچ جبکہ عاقب ڈار،گیم چینجت ایوارڑ سے نوازا گیا ہے نمائندے میر ارشد نے بتایا اس ٹورنامنٹ میں درجنوں ٹییں حصہ لے رہے ہیں جبکہ میچوں کو دیکھنے کے لئے نوجوانوں اور شائقین کھیل کی ایک بڑی تعداد بھی یہاں موجود رہی ہے کچھ بزرگ لوگ بھی یہاں اس دلچسپ مقابلے کا مشاہدہ کر رہے تھے ۔خیال عہے وادی کشمیر میں نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لئے جہاں مقامی سطح پر کود نوجوانوں نے اس طرح کے اقدامات اٹھائے ہیں وہی دوسری جانب سرکار سطح پر بھی اس طرح کے کھیل مقابلوں کا انعقاد کیا جارہاہے اور ان کوششوں کو سرہنا کی جا رہی ہے ۔۔