Daily Aftab
20 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سنڈے مارکیٹ میں خریداری کا رجحان کم رہا ،چھاپڑی فروشوں میں اضطراب

by Online Desk
30 جولائی 2023
A A
SRINAGAR,DECEMBER 01 (UNI) People throng at Sunday market purchasing woolens as cold intensified in Kashmir valley. UNI SRN3.

SRINAGAR,DECEMBER 01 (UNI) People throng at Sunday market purchasing woolens as cold intensified in Kashmir valley. UNI SRN3.

0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر/30جولائی/ حالیہ تیز بارشوں کے بعد لالچوک اور اس سے ملحقہ بازاروں میں سڑکیں زیر آباد آنے کے بعد اتوار کو مرکزی مارکیٹ کے کئی حصوں میں سنڈے مارکیٹ سج نہیں سکا جبکہ چھاپڑی فروشوں کے مطابق آج خریداری کا رجحان مدھم رہا ۔تاجروں کے مطابق غیر متوقع موسمی تغیر اور لالچوک سے پولو ویو تک مارکیٹ کی ابتر صورتحال مندی کا باعث قرار دی جاسکتی ہے ۔ٹی ای این کے مطابق اتوار کو سنڈے مارکیٹ حسب معمول سجایا گیا لیکن ریذیڈنسی روڑ پر چھاپڑیاں نظر نہیں آئیں اور ایک وسیع علاقے میں بازار سج نہیں سکا ۔اس دوران پولو ویسو سے ٹی آر سی تک اگرچہ بازار سجا ہو اتھا لیکن خریداروں کا زیادہ رش دکھائی نہیں دیا ۔اس کیلئے حالیہ موسمی صورتحال قرار دی جاسکتی ہے ۔چھاپڑیوں کے مالکان نے کہاکہ آج خریداروں کا رش نہیں تھا۔اکا دکا خریدار ہی آئے اور نسبتا بہت کم بزنس ہوپایا ۔چھاپڑی فروشوں کے مطابق پچھلے ہفتے بار بار موسلا دھار بارشوں سے لالچوک اور اس کے ملحقہ بازاروں جہاں سنڈے مارکیٹ سجتا ہے کی حالت ابتر ہے ۔ٹریفک کا نظام متاثر ہے اور اسی وجہ سے اس بار سنڈے مارکیٹ میں مندی نظر آئی۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ لالچوک سے پولوویو اور اسکے بعد ٹی آر سی گراﺅنڈ تک ایک وسیع وعریض حصے پر ہر اتوار کو بازار سجتا ہے جہاں سستے داموں پر سبھی قسم کے ضرویات کا سامان میسر رہتا ہے ۔ یہ سنڈے مارکیٹ پوری وادی کشمیر سے خریداروں کی توجہ کا مرکز ہے۔ یہ مصروف خریداری کا گواہ ہے۔ ہزاروں لوگ، خاص طور پر وہ لوگ جو ہفتے کے دنوں میں مصروف ہوتے ہیں، بازار میں ہجوم دیکھے جا سکتے ہیں، جب کہ وادی میں آنے والے سیاحوں نے یہ ایک باقاعدہ ٹھکانہ بنا دیا ہے۔سنڈے مارکیٹ میں تاجروں نے ٹی آر سی سری نگر سے جہانگیر چوک تک سڑکوں کے ساتھ اپنے سٹال لگائے۔ اس دن لالچوک کی بیشتر دکانیں بند رہتی ہیں جبکہ اس بازار میں اکثر دکانوں کا سامان سستے داموں فروخت ہوتا ہے۔موسم گرما ہو یا سردی، اس بازار میں گاہکوں کی بھیڑ کبھی کم نہیں ہوتی۔ دونوں موسموں میں لوگوں کی ضروریات اس بازار سے پوری ہوتی ہیں۔گزشتہ کئی سالوں سے یہاں کاروبار کرنے والے اشرف کے مطابق سنڈے بازار اعلیٰ طبقے سے لے کر مزدور طبقے تک ہر ایک کے لیے ایک ایسا بازار ہے جہاں انہیں سستے داموں پائیدار اشیا فراہم کی جاتی ہیں۔بازار میں خریداری کرنے والے ایک خریدار نے بتایا کہ وہ اور اس کا خاندان ہفتہ سے اتوار بازار سجنے کا انتظار کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس مارکیٹ میں وہ اپنی ضرورت کی ہر چیز باآسانی سستے نرخوں پر حاصل کر سکتے ہیں۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ سال 2013 میںبرطانوی جرنل آف مارکیٹنگ میں اتوار بازار سے متعلق ایک سروے رپورٹ شائع ہوئی تھیجس میں بتایا گیا کہ اس بازار میں سیکنڈ ہینڈ اور اعلیٰ معیار کی مصنوعات سستے داموں خریدی اور فروخت کی جاتی ہیں۔ بیچنے والے اور خریدار دونوں کے لیے اس میں فائدہ ہے۔کاروباری ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اتوار بازار میں تاجر اور خریدار دونوں مطمئن ہیں اور یہ شہر کے لیے بہت اچھا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
بھارت کا سیمی کنڈکٹر پروگرام ‘ میک ان انڈیا’ کو فروغ دینے کی بڑی کوششوں کا حصہ۔ وزیر خارجہ

بھارت کا سیمی کنڈکٹر پروگرام ' میک ان انڈیا' کو فروغ دینے کی بڑی کوششوں کا حصہ۔ وزیر خارجہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوم عرفہ پر وادی کے اطراف و اکناف میں بازاروں میں ایک مرتبہ پھر گہما گہمی
جموں و کشمیر

سنڈے مارکیٹ میں خریداری کا رجحان کم رہا ،چھاپڑی فروشوں میں اضطراب

30 جولائی 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d