Daily Aftab
13 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ریلوے اسٹیشن جموں کے قریب ٹی آر ایف کے سرگرم جنگجو کر گرفتار کر لیا گیا / پولیس کا دعویٰ

by Online Desk
26 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پولیس نے جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ٹی آر ایف سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایک مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب چیکنگ کے دوران اسکوٹی پر سوار ایک شخص ناکہ پوائنٹ سے تقریباً 60میٹر دور ایک تکیہ کو پھینک کر فرار ہوگیا جبکہ اس کے پاس ایک نیلے اور سیاہ رنگ بیگ بھی تھا۔ مشکوک شخص کا پولیس نے پیچھا کیا اور اسے گرفتار کرلیا گیا۔ابتدائی پوچھ گچھ پر اس نے اپنی شناخت یوسف شیخ کے طور پر کی جوکہ گداپورہ، شوپیان کا رہنے والا ہے۔ تلاشی کے دوران اس کے پاس سے کارتوس سے بھری ایک پستول برآمد ہوئی۔ ایس او جی جموں کے افسران نے موقع پر ہی اس سے پوچھ گچھ کی تو اس نے انکشاف کیا کہ وہ ٹی آر ایف کا ایک سرگرم عسکریت پسند ہے اور مخصوص کام کیلئے جموں آیا تھا۔گرفتار عسکریت پسند سے پوچھ گچھ جاری ہے اور اس کے دو ساتھیوں کو پکڑنے کے لیے تلاش شروع کی گئی ہے جنہوں نے اسے جاسوسی کے لیے مدد فراہم کی۔اس سلسلے میں ایف آئی آر متعلقہ دفعات کے تحت رجسٹرڈ کر لی گئی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

لیفٹیننٹ گورنر نے 25 ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی عمارتوں کا سنگ بنیاد رکھا

سرحدوں پر فوج کی چوکسی کی وجہ سے دراندازی صفر تک پہنچ گئی ہے ۔ فوجی سربراہ

ڈاک نے انسانی اعضاءکے عطیہ کے عالمی دن پر اعضاءعطیہ کرنے کی اپیل کی

اسی بارے میں

لیفٹیننٹ گورنر نے 25 ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی عمارتوں کا سنگ بنیاد رکھا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے 25 ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی عمارتوں کا سنگ بنیاد رکھا

13 اگست 2022
سرحدوں پر فوج کی چوکسی کی وجہ سے دراندازی صفر تک پہنچ گئی ہے ۔ فوجی سربراہ
تازہ ترین خبریں

سرحدوں پر فوج کی چوکسی کی وجہ سے دراندازی صفر تک پہنچ گئی ہے ۔ فوجی سربراہ

13 اگست 2022
ٹیکہ لینے والے افراد کو اومیکرون سے زیادہ پریشانی نہیں ہوگی
جموں و کشمیر

ڈاک نے انسانی اعضاءکے عطیہ کے عالمی دن پر اعضاءعطیہ کرنے کی اپیل کی

13 اگست 2022
جموں کشمیر میں حد بندی عمل جاری ، جلد ہی اسمبلی انتخابات منعقد ہونگے
تازہ ترین خبریں

جن ہاتھوں میں پتھر ہوا کرتے تھے آج ترنگا لہراررہے ہیں ۔ امت شاہ

13 اگست 2022
کشمیر کو ہندوستان کے پرامن تاج کے طور پر بحال کرنے کا عزم
تازہ ترین خبریں

کشمیر کو ہندوستان کے پرامن تاج کے طور پر بحال کرنے کا عزم

13 اگست 2022
بانڈی پورہ میں بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ، اوڑی میں گرنیڈ ملا
تازہ ترین خبریں

یوم آزادی سے قبل سرینگر عید گاہ میں گرنیڈ حملہ

13 اگست 2022
شال ٹینگ سڑک حادثے میں دو پولیس اہلکار زخمی ایک کی حالت نازک
تازہ ترین خبریں

شال ٹینگ سڑک حادثے میں دو پولیس اہلکار زخمی ایک کی حالت نازک

13 اگست 2022
جموں کشمر پولس کی جانب سے ہرگھر ترنگا قومی مہم
تازہ ترین خبریں

جموں کشمر پولس کی جانب سے ہرگھر ترنگا قومی مہم

12 اگست 2022
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کے جھیل ڈل میں ” ہر گھر ترنگا “ ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کے جھیل ڈل میں ” ہر گھر ترنگا “ ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

12 اگست 2022
Next Post
دنیا میں کورونا وائرس کیسز 23 کروڑ 22 لاکھ سے متجاوز

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 23 کروڑ 22 لاکھ سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے 25 ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی عمارتوں کا سنگ بنیاد رکھا

سرحدوں پر فوج کی چوکسی کی وجہ سے دراندازی صفر تک پہنچ گئی ہے ۔ فوجی سربراہ

مشرقی لداخ اور دیگر علاقوں کی سرحدوںپر حالات ٹھیک نہیں ہوں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں میں جیش کا نیٹ ورک فاش، چار گرفتار/پولیس کا دعویٰ
جموں و کشمیر

ریلوے اسٹیشن جموں کے قریب ٹی آر ایف کے سرگرم جنگجو کر گرفتار کر لیا گیا / پولیس کا دعویٰ

26 ستمبر 2021
سترسال کی خاتون نے دیا بچے کو جنم، شادی کے 54 سال بعد گھر میں گونجی کلکاری
قومی

سترسال کی خاتون نے دیا بچے کو جنم، شادی کے 54 سال بعد گھر میں گونجی کلکاری

10 اگست 2022
جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

کولگام جھڑپ ، جنگجو فوج کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

06 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔