ADVERTISEMENT
شہر خاص میں بدھ کے روز چھوٹے بچوں کی سائکل ریس کا اہتمام کیا گیاجس میں شہر سرینگر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے بچوں نے شرکت کی ۔
یہ سائکل ریس جامع مسجد نوہٹہ سرینگر سے نگین لیک تک تھی جس کا اہتمام سٹریٹ فائٹرس کلب ڈاون ٹاون نے کیا تھا جبکہ کاوسہ سنز نوہٹہ اور الین بائسکل کا اشتراک پروگرام میں شامل تھا۔
ADVERTISEMENT