Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یکم اکتوبر سے ٹیلی کام سروس 5جی کا آغاز

by Online Desk
27 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پرگتی میدان میں شروع ہونیوالی سروس کا افتتاح نریندر مودی کرینگے
نئی دہلی، 27 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی یکم اکتوبر کو ملک کی پانچویں جنریشن ٹیلی کام سروس 5G کا آغاز کریں گے ۔ مسٹر مودی انڈیا موبائل کانگریس (آئی ایم سی) کے افتتاح کے موقع پر اس سروس کا آغاز کرنےوالے ہیں جو یکم اکتوبر سے 4 اکتوبر تک دارالحکومت کے پرگتی میدان میں چلے گی۔ اگرچہ اس حوالے سے کوئی باضابطہ اطلاع نہیں دی گئی ہے لیکن وزارت ٹیلی کام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اس دن ملک میں 5 جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز کر سکتے ہیں۔ مواصلات، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو بھی آئی ایم سی کے افتتاح کے موقع پر موجود رہیں گے ۔ اس کا اہتمام ٹیلی کمیونیکیشن کے محکمہ اور ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والوں کی اعلیٰ تنظیم سی او اے آئی نے مشترکہ طور پر کیا ہے ۔ اس سال آئی ایم سی کا یہ چھٹا ایڈیشن ہے ۔ خیال ر ہے کہ گزشتہ اگست میں منعقدہ 5G اسپیکٹرم نیلامی میں کمپنیوں نے 1.50 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا اسپیکٹرم خریدا تھا۔ کمپنیوں نے 150173 کروڑ روپے میں 51236 میگا ہرٹز اسپیکٹرم خریدا تھا۔ اس میں خاص طور پر چار کمپنیوں نے حصہ لیا اور انہوں نے مل کر 150173 کروڑ روپے کا 51236 میگا ہرٹز سپیکٹرم خریدا۔ یہ کمپنیاں سال 13365 کروڑ روپے ٹیکس ادا کریں گی۔ اسپیکٹرم کے خریداروں میں اڈانی ڈیٹا نیٹ ورک، بھارتی ایرٹیل، ریلائنس جیو اور ووڈافون آئیڈیا سیلولر شامل ہیں۔ ریلائنس جیو نے 88078 کروڑ روپے میں سب سے زیادہ 24740 میگا ہرٹز اسپیکٹرم لیا ہے ۔ بھارتی ایرٹیل نے 19867 میگا ہرٹز اسپیکٹرم 48088 کروڑ روپے میں لیا، ووڈافون آئیڈیا سیلولر نے 18799 کروڑ روپے میں 6228 میگا ہرٹز اسپیکٹرم لیا اور اڈانی ڈیٹا نیٹ ورک نے 212 کروڑ روپے میں 400 میگاہرٹز اسپیکٹرم لیا ہے ۔ اس کے فوراً بعد کمپنیوں نے 5G سروس شروع کرنے کی تیاری شروع کر دی اور اس کے لیے آلات وغیرہ لگانا شروع کر دیے تھے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستانی سکھ  اٹاری/واگھہ سرحد عبور کر کے پاکستان جائینگے

ہندوستانی سکھ اٹاری/واگھہ سرحد عبور کر کے پاکستان جائینگے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

باالآخر ملک میں 5جی سے لوگ استفادہ حاصل کریں گے
جموں و کشمیر

یکم اکتوبر سے ٹیلی کام سروس 5جی کا آغاز

27 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d