Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گاندربل پولیس نے نقب زنی کی چار وارداتوں میں ملوث آٹھ سارقوں کو گرفتار کیا

by Online Desk
10 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لاکھوں روپیہ مالیت کا سازو سامان اور طلائی زیورات ضبط
گاندربل پولیس نے نقب زنی کے 04 معاملات کو حل کر کے اس جرم میں ملوث 08 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضے سے 12 عدد بیٹریاں، 01 سونے کا سکہ اور 03 گائے اور 01 بچھڑا برآمد ہوا۔ 03 جولاءکو، پولیس اسٹیشن گاندربل کو دو تحریری شکایات موصول ہوئیں، ایک شکایت میں ہائی سکول کجر سے بیٹریوں کی چوری سے متعلق جبکہ دوسری شکایت سالورہ گاندربل سے ایک رہائشی مکان سے سونا چوری ہونے سے متعلق موصول ہوئی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر 257/2022 اور 146/2022 پولیس اسٹیشن گاندربل میں درج کیا گیا اور اس حوالے سے مزید تفتیش شروع کی گئی۔ اس کے علاوہ، ٹینگ پورہ گاو¿ں سے دو شکایتیں PS گاندربل میں گائے کے شیڈوں سے گائے اور بچھڑے کی چوری کے سلسلے میں درج کی گئیں۔ اس کے مطابق ایف آئی آر نمبر 216/2022 مورخہ 04-08-2022 اور 240/2022 مورخہ 21-08-2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن گاندربل میں درج کیا گیا اور مزید تفتیش شروع کی گئی۔ اس کے مطابق ایس ایس پی گاندربل نے ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹرز کی نگرانی میں ایس ایچ او گاندربل کی قیادت میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی۔ ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چوری کی تمام 04 وارداتوں کو حل کیا اور چوری میں ملوث 08 افراد کو گرفتار کیا۔ گرفتار نقب زنوں کی شناخت ظہور احمد نجار ولد محمد نجار ساکنہ فتح پورہ گاندربل۔ آصف حسین یتو غلام حسن یتو ساکنہ سلطان پورہ بارہمولہ۔ محفوظ الاسلام ولد عمر علی ساکنہ دہلی حال بیہامہ گاندربل۔ کتب الدین ولد منان ساکمہ دہلی حال۔ بیہامہ گاندربل۔ روبل میستری ولد شمس الدین میستری گڑگاو¿ں ہریانہ حال بیہامہ گاندربل۔ منیر احمد فمدا ولد غلام یونس فمدا سرفرا کنگن۔ محمد شبیر ماگرے ولد محمد شفیع ماگرے ساکنہ سہردھاکا ادھم پور۔ شکیل احمد بجاڈ ولد محمد اسحاق بجاڈ ساکنہ جڈیال راجوری کے بطور ہوء ملزمان کے قبضے سے بیٹریوں کی چوری میں استعمال ہونے والی نمبر ایک لوڈ کیریر آٹو زیر نمبر JK01P-4078 بھی برآمد کیا گیا۔ گاندربل پولیس کی طرف سے بروقت کارواءکرکے ان نقب زنی میں ملوث کو سلاخوں کے پیچھے دھکیلنے پر عوامی حلقوں نے پولیس کی سرہانہ کی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
کینیڈا میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کیلئے کووِڈ ویکسین کی منظوری

کینیڈا میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کیلئے کووِڈ ویکسین کی منظوری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پلوامہ پولیس نے کیا چوری کا معاملہ حل ملزم گرفتار، لاکھوں روپے کی مال مسروقہ برآمد
جموں و کشمیر

گاندربل پولیس نے نقب زنی کی چار وارداتوں میں ملوث آٹھ سارقوں کو گرفتار کیا

10 ستمبر 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d