Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اَتل ڈولو نے پشو و بھیڑ پالن اور ماہی پروری محکموںکے ایپکس ، سی ایس ایس اور نبارڈکے تحت پیش رفت کا جائزہ لیا

by Online Desk
09 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں ایک میٹنگ کی صدارت کی تاکہ یوٹی کیپکس ، آر آئی ڈی ایف ۔ نبارڈ ، مرکزی معاونت والی سکیموں، پشو و بھیڑ اور ماہی پالن محکمے اور ڈیلیور ایبلز 2022-23ءکے تحت کی گئی پیش رفت کا جائزہ لیا جاسکے۔ میٹنگ میں سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار ،سپیشل سیکرٹری اے ایس ایچ اینڈ ایف ، ڈائریکٹر اینمل ہسبنڈری جموں / کشمیر ، ڈائریکٹر شیپ ہسبنڈری جموں / کشمیر ، ڈائریکٹر فشریز ، ڈائریکٹر فائنانس اے ایس ایچ اینڈ ایف ، ٹیکنیکل اَفسران اے ایس ایچ اینڈ ایف نے شرکت کی جبکہ جموں میں مقیم اَفسران نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ میں حصہ لیا۔دورانِ میٹنگ موجودہ مالی برس میںکیپکس 2022-23ءاور سی ایس ایس کے تحت محکموں کی طرف سے کی گئی طبعی او رمالیاتی پیش رفت پر تفصیلی غور وخوض ہوا۔اَتل ڈولو نے جموںوکشمیر میں ان سکیموں کے تحت پشو و بھیڑ پالن اور ماہی پالن محکموں کے سرگرمیوں سے سرمائے کے اخراجات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اُنہوں نے اہداف کے حصول اور بجٹ کی دفعات کے تحت وسائل کو سختی سے خرچ کرنے پر زور دیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو نے اَفسروں پر زور دیا کہ وہ فیلڈ سٹاف کو تیار کریں تاکہ یوٹی کیپکس اور دیگر سکیموں کے تحت خاطر خواہ پیش رفت حاصل کی جاسکے۔اُنہوں نے کہا کہ کسی بھی آفیسر کی کوتاہی سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ اُنہوں نے ان سے وسائل کا مو¿ثر استعمال کرنے کو بھی کہا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان سکیموں سے مستفید ہوں۔اُنہوں نے اَفسران کو مزید ہدایت دی کہ مربوط کوششیں کی جانی چاہئیں تاکہ جموںوکشمیر کے دو سیمین سٹیشن سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ سے تصدیق شدہ ہوں ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ پشو و بھیڑ پالن کی لیبارٹریوں کے سر ٹیفکیشن پر کام کاکیا جائے۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ مویشیوں کی مردم شماری اور اِنشورنس پر توجہ دی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہوسکیں۔اَتل ڈولو نے محکمہ پشو و بھیڑ پالن اور ماہی پالن کے ذریعہ سال 2011-23ءکے لئے ڈیلیوری ایبلز پر کی گئی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے افسران کو سخت کوششیں کرنے کی ہدایت دی تاکہ تمام ڈیلیورایبلز مقررہ وقت کے اندر پوری ہوں۔ مختلف سکیموں کے تحت منظور شدہ اخراجات اور اخراجات کا تفصیلی جائزہ پیش کرتے ہوئے ایک پرزنٹیشن دی گئی۔اِس سے قبل اَتل ڈولو نے اون او اونی ایکسپورٹ پروموشن کونسل کی طرف سے جموں وکشمیر میں پی پی پی موڈ سے جموںوکشمیر حکومت کے ساتھ پروسسنگ سہولیات سے اون کی ترقی اور مارکیٹنگ پلیٹ فارم کے قیام کے لئے پیش کردہ تجویز پر تبادلہ خیال اور جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

جموں کشمیر 50ہزار کروڑ سے زیادہ کی سرمایہ کاری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اَتل ڈولو نے پشو و بھیڑ پالن اور ماہی پروری محکموںکے ایپکس ، سی ایس ایس اور نبارڈکے تحت پیش رفت کا جائزہ لیا
جموں و کشمیر

اَتل ڈولو نے پشو و بھیڑ پالن اور ماہی پروری محکموںکے ایپکس ، سی ایس ایس اور نبارڈکے تحت پیش رفت کا جائزہ لیا

09 ستمبر 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

اب جعلسازی بھی آن لائن ، محتاط رہنے کی ضرورت

02 مارچ 2023
صحافیوں کو آن لائن دھمکی دینے کا معاملہ
تازہ ترین خبریں

صحافیوں کو آن لائن دھمکی دینے کا معاملہ

17 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d