Daily Aftab
30 نومبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اشرف غنی کا کابل چھوڑنے کے فیصلے کا دفاع

by Online Desk
15 اگست 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

”طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال کر بے عزت نہیں ہونا چاہتا تھا“
کابل: ۵۱ اگست (ایجنسیز) افغانستان پر طالبان کے قبضے کا ایک سال پورا ہونے کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی نے ایک بار پھر اچانک اور خفیہ طور پر ملک چھوڑنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ سی این این سے انٹرویو میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ انہوں نے بغیر مزاحمت کے کابل اس لیے چھوڑ دیا تھا کیونکہ وہ طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال کر بے عزت نہیں ہونا چاہتے تھے۔ اشرف غنی کا کہنا تھا کہ جب 15 اگست کو طالبان کابل کے گیٹ پر پہنچ گئے تو وہ افغان صدارتی محل میں اکیلے رہ گئے کیونکہ ان کے گارڈز بھی غائب ہوگئے تھے۔ اشرف غنی ماضی میں طالبان کے سامنے مزاحمت کیے بغیر کابل کے صدارتی محل سے فرار کا دفاع کرتے رہے ہیں تاہم اتوار کے انٹرویو کے دوران انہیں نے اس حوالے سے کافی تفصیلات شیئر کی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے محل کے ایک باورچی کو ان کو زہر دینے کے لیے ایک لاکھ ڈالر رشوت کی پیشکش کی گئی تھی۔ ’اس لیے میں نے محسوس کیا کہ میرے اردگرد کا ماحول اب محفوظ نہیں رہا۔‘انہوں نے مزید کہا کہ ’میں نے اس لیے کابل چھوڑ دیا کہ میں طالبان اور ان کے حامیوں کو ایک بار پھر افغانستان کے صدر کی توہین کرنے اور ان سے زبردستی اپنی حکومت کے قانونی جواز پر دستخط کرنے کا موقع فراہم نہیں کرنا چاہتا تھا۔‘

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

 آسٹریلیا۔بھارت لیڈرشپ ڈائیلاگ میں ‘ بھروسہ کے پل’ بنائے گئے۔   جئے شنکر

امریکہ اور فلپائن نے  تائیوان  کے نزدیک  جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ فضائی اور سمندری  مشق کی

چین میں پولیس کے چھاپے کے چند گھنٹوں بعد صحافی ہسپتال میں دم توڑ گیا

اسی بارے میں

لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار
تازہ ترین خبریں

 آسٹریلیا۔بھارت لیڈرشپ ڈائیلاگ میں ‘ بھروسہ کے پل’ بنائے گئے۔   جئے شنکر

24 نومبر 2023
امریکہ اور فلپائن نے  تائیوان  کے نزدیک  جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ فضائی اور سمندری  مشق کی
تازہ ترین خبریں

امریکہ اور فلپائن نے  تائیوان  کے نزدیک  جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ فضائی اور سمندری  مشق کی

22 نومبر 2023
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
تازہ ترین خبریں

چین میں پولیس کے چھاپے کے چند گھنٹوں بعد صحافی ہسپتال میں دم توڑ گیا

22 نومبر 2023
 بھارت۔ آسٹریلیا ایک دوسرے کے مستقبل کے لیے اہم۔ آسٹریلیائی وزیر خارجہ
بین اقوامی

 بھارت۔ آسٹریلیا ایک دوسرے کے مستقبل کے لیے اہم۔ آسٹریلیائی وزیر خارجہ

21 نومبر 2023
آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم مارلس نے این ایس اے اجیت ڈوول سے ملاقات کی
بین اقوامی

آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم مارلس نے این ایس اے اجیت ڈوول سے ملاقات کی

21 نومبر 2023
امریکہ کا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کونسل کشی قرار دینے کا فیصلہ
بین اقوامی

 امریکہ اور  فلپائن کے دفاعی سربراہان نے ببحیرہ جنوبی چین میں بیجنگ کے ‘ خطرناک’ اقدامات پر تنقید کی

18 نومبر 2023
جاپان سمندری خوراک کی درآمد پر پابندی اٹھانے کے لیے چین پر زور دیتا رہے گا۔ کشیدہ
جموں و کشمیر

جاپان سمندری خوراک کی درآمد پر پابندی اٹھانے کے لیے چین پر زور دیتا رہے گا۔ کشیدہ

18 نومبر 2023
 مرکزی وزیر پیوش گوئل  نیویارک اور واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کریں گے 13 ویں ہندوستان۔امریکہ تجارتی پالیسی فورم میں شرکت  کریں گے
تازہ ترین خبریں

برطانیہ کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کے 26 بابوں میں سے 20 مکمل ہوچکے ہیں۔ پیوش گوئل

17 نومبر 2023
ہندوستانی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کو جدید ترین بحری ہتھیاروں سے لیس کیا جارہا ہے۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

 وزیر دفاع  نے جکارتہ میں تیمور-لیسٹے کے وزیر دفاع کے ساتھ بات چیت کی

17 نومبر 2023
Next Post
بلوچستان میں طوفانی بارشیں، مزید 11افراد ہلاک

بلوچستان میں طوفانی بارشیں، مزید 11افراد ہلاک

اہم خبریں

خاتون مجسٹریٹ کے ساتھ بدسلوکیکیرالہ ہائی کورٹ کے حکم پر 29 وکلا کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ

ضلعی سطح پر بچوں میں بیماری کی رپورٹ تیاری کی جائے گی 

بھارت مینوفیکچرنگ کے شعبے میں لگاتار پیش رفت کررہا ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

افغان فوج کی مسلسل شکستوں کے باوجود اشرف غنی کی صورتحال پر قابو پانےکی یقین دہانی
بین اقوامی

اشرف غنی کا کابل چھوڑنے کے فیصلے کا دفاع

15 اگست 2022
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
شادی کا جھانسہ دیکر عوام کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب
تازہ ترین خبریں

شادی کا جھانسہ دیکر عوام کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب

23 نومبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔