Daily Aftab
2 دسمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

تائیوان کے علیحدگی پسندوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا:چین

by Online Desk
14 اگست 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

”ڈریگن کو کنٹرول کرنے کےلئے تائیوان کو ’بلی کا بکرا‘ بنایاجاسکتا ہے“
بیجنگ، 14اگست (یو این آئی/ژنہوا) چین نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی طاقتوں پرانحصار کرنے سے تائیوان کے علیحدگی پسندوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا اور بیرونی طاقتیں یہ منصوبہ نہ بنائیں کہ ‘ڈریگن کو کنٹرول کرنے کےلئے تائیوان کو ‘بلی کا بکرا’ بنایاجاسکتا ہے ۔چین نے حال ہی میں قوم اور بین الاقوامی انصاف کے بنیادی مفادات کو برقرار رکھنے کے اپنے موقف کو مضبوطی سے رکھتے ہوئے ایک وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے یہ انتباہ جاری کیا ہے ۔‘نئے دور میں تائیوان کا سوال اور چین کا دوبارہ اتحاد’ کے عنوان سے جاری وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے ، "ملک ‘تائیوان کی آزادی’، علیحدگی پسند قوتوں اور بیرونی طاقتوں کے گھنا¶نی سیاسی نوعیت اور مذموم عزائم کوگہرائی سے مسترد کرتا ہے اور ان کے لیے ایک ایک سخت انتباہ جاری کرتا ہے ۔”وائٹ پیپر میں کہا گیا کہ "چین کی 5000 سالہ تاریخ کے دوران، قومی یکجہتی اور تقسیم کی مخالفت پورے ملک میں ایک مشترکہ مثالی اور مشترکہ روایت رہی ہے ۔” تائیوان قدیم زمانے سے چین کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ رہا ہے ۔ تائیوان کا چین سے علیحدگی کے بارے میں بات کرنا ایک سنگین جرم ہے اور آبنائے تائیوان کے دونوں جانب ہم وطنوں کے مشترکہ مفادات اور چینی قوم کے بنیادی مفادات کو کمزور کرتا ہے ۔ یہ راستہ کہیں بھی نہیں جائے گا۔ تائیوان تمام چینی لوگوں کا ہے ، جس میں تائیوان کے 23 لاکھ ہم وطن شامل ہیں۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 2.538 بلین امریکی ڈالر بڑھ کر 597.935 بلین ہو گئے

 چین تائیوان کے خلاف سائبر حملے کر رہا ہے۔ گوگل

پی ایم مودی  کی تحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقات

اسی بارے میں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، نفٹی نے 18 ہزار کا ہندسہ پار کیا
بین اقوامی

ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 2.538 بلین امریکی ڈالر بڑھ کر 597.935 بلین ہو گئے

01 دسمبر 2023
گوگل پر پھر لگا جرمانہ، امریکی عدالت نے 32.5 ملین ڈالر ٹیکنالوجی کمپنی ’سونوس‘ کو ادا کرنے کا سنایا حکم
بین اقوامی

 چین تائیوان کے خلاف سائبر حملے کر رہا ہے۔ گوگل

01 دسمبر 2023
پی ایم مودی  کی تحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقات
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی  کی تحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقات

01 دسمبر 2023
لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار
تازہ ترین خبریں

 آسٹریلیا۔بھارت لیڈرشپ ڈائیلاگ میں ‘ بھروسہ کے پل’ بنائے گئے۔   جئے شنکر

24 نومبر 2023
امریکہ اور فلپائن نے  تائیوان  کے نزدیک  جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ فضائی اور سمندری  مشق کی
تازہ ترین خبریں

امریکہ اور فلپائن نے  تائیوان  کے نزدیک  جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ فضائی اور سمندری  مشق کی

22 نومبر 2023
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
تازہ ترین خبریں

چین میں پولیس کے چھاپے کے چند گھنٹوں بعد صحافی ہسپتال میں دم توڑ گیا

22 نومبر 2023
 بھارت۔ آسٹریلیا ایک دوسرے کے مستقبل کے لیے اہم۔ آسٹریلیائی وزیر خارجہ
بین اقوامی

 بھارت۔ آسٹریلیا ایک دوسرے کے مستقبل کے لیے اہم۔ آسٹریلیائی وزیر خارجہ

21 نومبر 2023
آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم مارلس نے این ایس اے اجیت ڈوول سے ملاقات کی
بین اقوامی

آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم مارلس نے این ایس اے اجیت ڈوول سے ملاقات کی

21 نومبر 2023
امریکہ کا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کونسل کشی قرار دینے کا فیصلہ
بین اقوامی

 امریکہ اور  فلپائن کے دفاعی سربراہان نے ببحیرہ جنوبی چین میں بیجنگ کے ‘ خطرناک’ اقدامات پر تنقید کی

18 نومبر 2023
Next Post
مسجد الحرام میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو داخلے کی اجازت

مسجد الحرام میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو داخلے کی اجازت

اہم خبریں

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

مسلح افراد نے بینک سے 18.85 کروڑ روپے لوٹ لئے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تائیوان کے علیحدگی پسندوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا:چین
بین اقوامی

تائیوان کے علیحدگی پسندوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا:چین

14 اگست 2022
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
(فضول خرچیوں والی شادی کلچر کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے )
ادارتی

(فضول خرچیوں والی شادی کلچر کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے )

06 اگست 2023
شرم و حیا،عفت و پاکیزگی
ادارتی

شرم و حیا،عفت و پاکیزگی

15 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔