Daily Aftab
14 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کی ذاتی طور پر منظوری دی: اٹارنی جنرل

by Online Desk
12 اگست 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

واشنگٹن: ۲۱ اگست (ایجنسیز) امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے کہا ہے کہ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے فلوریڈا کے گھر پر ڈرامائی چھاپے کی ذاتی طور پر منظوری دی تھی۔ امریکی اٹارنی جنرل نے انتہائی غیر معمولی اقدام کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ سابق امریکی صدر کے گھر کے سرچ وارنٹ کو شائع کردیا جائے۔ ملک کے اعلیٰ ترین سرکاری وکیل نے سابق امریکی صدر کی رہائش گاہ پر غیر معمولی چھاپے کی وجہ نہیں بتائی اور اس کارروائی کے بعد ایف بی آئی اور محکمہ انصاف پر بے بنیاد تنقیدی حملوں کی مذمت کی۔ میرک گارلینڈ نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ میں نے ذاتی طور پر سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے فیصلے کی منظوری دی، محکمہ اس طرح کے فیصلے کو ہلکا نہیں لیتا۔ انہوں نے کہا کہ سرچ وارنٹ کی اجازت وفاقی عدالت نے معاملے کی تحقیقات کے لیے دی۔ اس نکتے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اخلاقی اقدار نے انہیں چھاپہ مارنے کی وجہ کی تفصیل بتانے سے روکا ہوا ہے، میرک گارلینڈ نے کہا کہ انہوں نے فلوریڈا کے جج سے وارنٹ کو عوام میں شائع کرنے کا کہا ہے کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے خود عوامی طور پر تلاشی کے عمل کی تصدیق کردی ہے جبکہ اس معاملے میں عوامی مفاد بھی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ چھاپہ جنوری 2021 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاو¿س چھوڑنے کے بعد ان کی رہائش گاہ مار-اے-لاگو منتقل کی گئی خفیہ دستاویزات کے ممکنہ غلط استعمال سے متعلق تلاش کے سلسلے میں تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
جنوبی کوریا میں فضائیہ کا لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار

جنوبی کوریا میں فضائیہ کا لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کی ذاتی طور پر منظوری دی: اٹارنی جنرل
بین اقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کی ذاتی طور پر منظوری دی: اٹارنی جنرل

12 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

شاہی درخت کی ختم ہورہی شنہشاہی

11 مارچ 2023
ملک میں ہلاکت خیز کورونا کے مزید 3545 نئے معاملے
صحت

کورونا کے فعال معاملات کی تعداد میں کمی

21 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d