Daily Aftab
18 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

غزہ میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکت تشویشناک

by Online Desk
12 اگست 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اس سال اتنے بچوں کا قتل اور معذور ہونا انسانیت کیلئے باعث شرمندگی : اقوام متحدہ
جنیوا، ۲۱اگست (یو این آئی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مشیل بیچلیٹ نے غزہ میں حالیہ حملوں میں بچوں سمیت بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ محترمہ بیچلیٹ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہ کہ تصادم کے دوران کسی بھی بچے کو کسی بھی طرح کے تشدد کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے ۔ اس سال اتنے بچوں کا قتل اور معذور ہونا انسانیت کے لیے باعث شرمندگی ہے ”۔انہوں نے کہا “فلسطین کی صورتحال نازک ہے ۔ خونریزی کو روکنے کے لیے انتہائی تحمل کی ضرورت ہے ۔ اس بات کو یقینی بنانا ناگزیر ہے کہ ہتھیاروں کے استعمال میں بین الاقوامی معیارات پر سختی سے عمل کیا جائے ”۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا کہ اس نے گزشتہ ہفتے کے تشدد میں 5 سے 7 اگست تک 48 فلسطینیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ۔ ان میں سے کم از کم 22 عام شہری تھے جن میں 17 بچے اور چار خواتین شامل تھیں۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کے اعداد و شمار سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مقبوضہ فلسطین میں 19 فلسطینی بچے مارے گئے جس سے اس سال کے آغاز سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے ۔ غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کے درمیان مغربی کنارے میں کشیدگی عروج پر ہے ، جہاں 9 اگست کو فائرنگ سے چار فلسطینی ہلاک اور 90 زخمی ہو گئے تھے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
یوکرین کے بعض حصوں پر قبضہ کرنے کی منصوبہ بندی

یوکرین کے جوہری پلانٹ کے قریب جنگ ایک سنگین بحران

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، 15 افراد ہلاک ، 79 زخمی
بین اقوامی

غزہ میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکت تشویشناک

12 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(خشک سالی کے اثرات کم ہونے لگے )

04 فروری 2024
منشیات معاملے میں آرین کی ضمانت کی درخواست مسترد
تازہ ترین خبریں

منشیات معاملے میں آرین کی ضمانت کی درخواست مسترد

20 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d